Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پانڈا بانڈ کا کامیاب اجراء تاریخی کامیابی ہے، بانڈ کو عالمی سرمایہ کاروں کی غیرمعمولی پذیرائی حاصل…

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہاہے کہ پانڈا بانڈ کا کامیاب اجراء تاریخی کامیابی ہے، پہلے پانڈا بانڈ کو عالمی سرمایہ کاروں کی غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔انہوں نے یہ بات جمعرات کوبیجنگ میں پانڈا بانڈ کے کامیاب اجراء…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دیدی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار (ویسٹ ٹو انرجی) کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی،ٹاسک فورس ویسٹ ٹو انرجی کے موجودہ فریم ورک کا جائزہ لیتے ہوئے اس حوالے سے نئی قومی پالیسی بنانے پر کام کرے گی اور ملک میں…

معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، رانا ثناء اللہ

وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معاشی استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔جمعرات کے روز نجی ٹیلی وژن چینل سے گفتگو…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نمایاں خدمات کے اعتراف میں مسلح افواج کے افسران اور اہلکاروں کو اعلیٰ…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی مسلح افواج کے 47 افسران اور اہلکاروں کو اعلیٰ فوجی اعزازات سے نوازا۔ جمعرات کو یہاں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے افسران اور اہلکاروں کو نمایاں خدمات اور بہادر ی کے اعتراف پر اعزازات سے نوازنے کیلئے…

امریکہ کا اقوامِ متحدہ کی امدادی کارروائیوں کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی اضافی انسانی امداد کا اعلان

امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے تحت جاری امدادی کارروائیوں کی معاونت کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی اضافی انسانی امداد کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد دنیا بھر میں مختلف بحرانوں سے متاثرہ افراد کی ضروریات پر مبنی امدادی سرگرمیوں کو تقویت دینا ہے۔نیویارک میں…

پاکستان سندھ طاس معاہدہ سے متعلق اپنے حقوق کے تحفظ کےلئے معاہدے اور بین الاقوامی قانون کے تحت تمام…

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان سندھ طاس معاہدہ سے متعلق اپنے حقوق کے تحفظ کےلئے معاہدے اور بین الاقوامی قانون کے تحت تمام قانونی اور سیاسی راستے اختیار کرے گا۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو…

خطے میں مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے امن و استحکام کے فروغ کیلئے مخلصانہ کوششوں میں قطر کی مسلسل…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے امن و استحکام کے فروغ کیلئے کی جانے والی مخلصانہ کوششوں میں قطر کی مسلسل حمایت پر قطر کی قیادت سے اظہار تشکر کیا ہے۔ جمعرات کو ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے بتایا…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو، امن و استحکام کے فروغ کیلئے…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور خطے کی حالیہ صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر…

’’معرکہ حق ‘‘میں فتح کے بعد دنیا پاکستان کو ایک سنجیدہ و مضبوط ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے، وفاقی وزیر…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’معرکہ حق ‘‘میں فتح کے بعد آج دنیا پاکستان کو ایک سنجیدہ و مضبوط ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے، ’’معرکہ حق ‘‘قومی عزم،…

کوکا کولا پاکستان نے اپ سکیلنگ گرین پاکستان پروگرام کے لیے 5,000 مقامی پودے عطیہ کر دیئے

ماحولیاتی تحفظ کے عزم کو مزید مضبوط کرتے ہوئے کوکا کولا پاکستان نے وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کے زیر اہتمام اپ سکیلنگ گرین پاکستان پروگرام کے لیے 5,000 مقامی پودے عطیہ کر دیئے۔ یہ درخت اسلام آباد کے ایف سکس تھری پارک میں…