Daily Archives
September 30, 2026
چمن میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی سے ایم ای آر ایف ٹیم کی ملاقات، فلاحی منصوبوں پر بریفنگ
چمن، 29 ستمبر 2026: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی سے ایم ای آر ایف کی اسلام آباد ٹیم کے ڈاکٹر اورنگزیب اور غالب جبکہ بلوچستان ٹیم کے مسعود ریکی نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ایم ای آر ایف کے جاری منصوبوں، بالخصوص ضلع…
اُستا محمد میں ذخیرہ شدہ گندم کی حوالگی کا معاملہ، گودام مالکان کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ
اُستا محمد، 29 ستمبر 2026: ڈائریکٹر جنرل محکمہ کموڈیٹی مینجمنٹ حکومت بلوچستان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر اُستا محمد سے ملاقات کی، جس میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف سیل کیے گئے گندم کے گوداموں اور نیلام شدہ گندم کو کامیاب بولی دہندگان کے…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن تیز کرنے پر زور
کوئٹہ، 29 ستمبر 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی رہنمائی میں بلوچستان ریونیو اتھارٹی ٹیکس وصولی کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور اسے مزید مؤثر، شفاف اور سہل بنانے کے لیے…
اورماڑہ کے اسکول کا معائنہ، تعلیمی سرگرمیوں اور بنیادی سہولیات کا جائزہ
اورماڑہ، 29 ستمبر 2026: اسسٹنٹ کمشنر اورماڑہ ڈاکٹر ماہ نور برکت نے گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول گزی لین کا دورہ کرکے اساتذہ اور طلبہ کی حاضری، تدریسی و تعلیمی سرگرمیوں، اسکول کے انفراسٹرکچر اور دستیاب بنیادی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ…
استا محمد میں خواتین کی کھلی کچہری، شہری مسائل کے فوری حل کی ہدایتا
اُستا محمد، 29 ستمبر 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر اُستا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول اُستا محمد میں خواتین کی کھلی کچہری منعقد ہوئی۔
کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر اُستا محمد ماریہ…
سی ڈی اے کی وفاقی دارالحکومت میں وسیع پیمانے پر شجرکاری مہم تیزی سے جاری
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایات اور چیئرمین سی ڈی اے کی نگرانی میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وسیع پیمانے پر شجرکاری مہم تیزی سے جاری ہے۔اس مہم کا مقصد اسلام آباد کے منفرد سرسبز تشخص…
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اوراوجی ڈی سی ایل کے درمیان معاہدہ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے درمیان منگل کے روز آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مرکزی دفتر میں ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یہ معاہدہ دونوں اداروں کے درمیان تعاون کو مزید…