Daily Archives

September 5, 2026

گورنر بلوچستان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال میں سینیٹر نصیب اللہ بازئی سے ملاقات

اسلام آباد: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو، سینیٹر سعید الحسن مندوخیل اور رکن صوبائی…

صحبت پور میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت

صحبت پور: ڈپٹی کمشنر فریدہ ترین نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت ضلع صحبت پور میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور کام کی رفتار و معیار بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے تحصیل آفس، تبدیلی مرکز، ویٹرنری اسپتال،…

خضدار ڈویژن میں ستمبر پولیو مہم کی تیاری، 2 لاکھ 52 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

خضدار: ستمبر 2026 کی چار روزہ پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈویژنل ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس کمشنر خضدار ڈویژن قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ 21 سے 24 ستمبر تک جاری رہنے والی مہم کے دوران خضدار ڈویژن…

سوراب فیملی پارک کا افتتاح 5 ستمبر کو ہوگا، یوم دفاع کی تقریبات کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت

سوراب: ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں 5 ستمبر کو سوراب فیملی پارک کی افتتاحی تقریب اور 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ہونے والی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فرنٹیئر کور کے 61 ونگ کے…

جعفرآباد میں سرکاری واجبات کی وصولی تیز کرنے کا فیصلہ، نادہندگان کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی سے متعلق اجلاس میں بقایاجات، موجودہ وصولی اور جاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ افسران نے مختلف علاقوں میں جاری وصولی مہم اور درپیش مسائل کے بارے میں ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا وفاقی اردو یونیورسٹی کے انتظامی، مالی اور حکمرانی کے معاملات کی…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حالیہ سنڈیکیٹ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو قانونی حیثیت سے محروم قرار دیتے ہوئے یونیورسٹی کے انتظامی، مالی اور حکمرانی کے معاملات کی نگرانی کے لیے ذیلی…

ہیلتھ سروسز اکیڈمی کا 16 ویں سالانہ بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس 2026 کے انعقاد کا اعلان

ہیلتھ سروسز اکیڈمی نے 16 ویں سالانہ بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس 2026 کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے محققین، ماہرین صحت، پالیسی سازوں، طلبہ اور متعلقہ شعبوں سے وابستہ افراد سے تحقیقی خلاصے طلب کر لیے ہیں۔ کانفرنس کا موضوع ’’بہتر صحت کے…

دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابیاں پوری قوم کیلئے باعثِ فخر ہیں، ڈاکٹر طارق فضل…

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف ہماری بہادر سکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابیاں پوری قوم کے لئے باعثِ فخر ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…

ڈیزل کی قیمت میں 3.74 روپے اضافہ، پٹرول 3.13 روپے فی لٹر سستا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 5 ستمبر سے 7 ستمبر کے لیے ڈیزل کی قیمت میں اضافے اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی…

جنگلی حیات کے تحفظ کی کوششوں میں مقامی آبادیوں کو ساتھ لے کر چلنا انتہائی ضروری ہے ، سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جنگلی حیات کے تحفظ اور ان کے قدرتی مساکن کی بقا، قدرتی وسائل کے ذمہ دارانہ استعمال، سائنسی بنیادوں پر افزائشِ نسل اور مقامی آبادیوں کی شمولیت کو پاکستان کے قدرتی ورثے اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے…