Daily Archives

September 18, 2026

کوئٹہ میں خصوصی بچوں کے لیے ڈیف ریچ سینٹر کا افتتاح

کوئٹہ، 17 ستمبر 2026ء: پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود حاجی ولی محمد نورزئی اور وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کچی نے مشترکہ طور پر سینٹر آف ایکسیلینس ڈیف ریچ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حاجی ولی…

لسبیلہ میں کم بارشوں سے ممکنہ قحط سالی، پیشگی اقدامات کا جائزہ

لسبیلہ، 17 ستمبر 2026ء: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ کی زیرِ صدارت ڈی سی آفس میں اجلاس ہوا، جس میں موجودہ مون سون سیزن کے دوران کم بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال اور قحط سالی کے خدشے سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا…

چمن کے اسپتالوں میں طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

چمن، 17 ستمبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ضلع کے تمام ہسپتالوں، بنیادی مراکز صحت، ڈسپنسریوں، ایم سی ایچ سی مراکز اور نیو ڈی ایچ کیو ہسپتال چمن میں طبی سہولیات اور صحت عامہ کی…

قلات میں آئی ٹی حب کا افتتاح، نوجوانوں کے لیے جدید تربیتی مواقع فراہم ہوں گے

قلات، 17 ستمبر 2026ء: گورنمنٹ کالج آف ایلیمنٹری ایجوکیشن قلات میں قائم آئی ٹی حب کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری اور 329 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر غلام فاروق نے فیتہ کاٹ کر مرکز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ تقریب میں…

لسبیلہ میں بجلی کے مسائل، نئے اور خراب میٹرز سے متعلق کے الیکٹرک حکام کی یقین دہانی

لسبیلہ، 17 ستمبر 2026ء: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ سردار غلام فاروق شیخ سے کے الیکٹرک لسبیلہ کے کمرشل منیجر سید ناصر عالم رضوی اور ڈپٹی منیجر عابد شبیر نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں ضلع میں بجلی کی فراہمی اور شہریوں کو درپیش مسائل پر…