Browsing Category

پاکستان

پاکستان

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی گولڑہ شریف آمد ، پیر سید معین الحق گیلانی اور دیگر اہل خانہ سے…

چیئرمین سینیٹ نے گولڑہ شریف کے پیر سید معین الحق گیلانی اور دیگر اہل خانہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے دکھ کی اس گھڑی میں مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے گولڑہ شریف کے پیر صاحب سے دلی اظہار…

سکیورٹی پابندیوں کے باوجود سپریم کورٹ فعال، ایک روز میں 122 مقدمات نمٹا دیئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سکیورٹی پابندیوں اور اسلام آباد میں عدالتوں تک رسائی میں عارضی مشکلات کے باوجود بدھ کو اپنی معمول کی عدالتی سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے مجموعی طور پر 122 مقدمات نمٹا دیئے۔جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سپریم کورٹ کا…

اسلامی یونیورسٹی نے اپنے نئے کیمپس سیکٹر ایچ ٹین میں جدید سپورٹس سہولیات کا افتتاح کر دیا

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے اپنے نئے کیمپس، سیکٹر H-10 اسلام آباد میں سعودی عرب کے تعاون سے قائم جدید سپورٹس سہولیات کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کی صدارت صدر جامعہ پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد نے کی جنہوں نے…

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے…

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان و کرغزستان کے…

وفاقی آئینی عدالت میں 23 اپریل کو عدالتی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان

وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان نے ریڈ زون اسلام آباد کی بندش کے باعث وکلاء، سائلین اور عدالتی افسران و عملے کو درپیش ممکنہ مشکلات کے پیش نظر 23 اپریل 2026 (جمعرات) کو عدالت کی پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں تمام عدالتی کارروائیاں معطل رکھنے کا فیصلہ…

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس،کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں قائم دکانیں اور بازار مکمل طور پر بند،تاجروں…

خیبرپختونخوا میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے تاریخی اجلاس کے موقع پر کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں قائم دکانیں اور بازار مکمل طور پر بند کر دیے گئے، جس پر تاجروں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔بدھ کے روز طلب کیا گیا اسمبلی اجلاس سہ پہر تین بجے…

پی ٹی سی ایل گروپ نے سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں 3.1 ارب روپے کا منافع حاصل کرلیا

ٹیلی کام و آئی سی ٹی سروسز کمپنی پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے 31 مارچ 2026ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مجموعی مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں 3.1 ارب روپے کا منافع…

صدر مملکت آصف علی زرداری خیریت سے ہیں، جھوٹی خبروں پر یقین نہ کیا جائے،سلیم مانڈی والا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈی والا نے صدر آصف علی زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبرکو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری خیریت سے ہیں۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ نہال ہاشمی نے بلاول ہائوس کراچی میں ملاقات کی۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال، خصوصاً سندھ کے ترقیاتی منصوبوں…

سپیکر قومی اسمبلی کا سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نےکامران ٹیسوری اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور…