Browsing Category

پاکستان

پاکستان

علامہ اقبال علمی اور فکری بصیرت میں اپنی مثال آپ تھے،مریم نوا ز

وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز نے علامہ اقبال کی فکری اور سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم وفات پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال آج ہمارے درمیان نہیں مگر ان کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ…

آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت اجلاس، وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات اور امن و مان کا تفصیلی…

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات اور امن و مان کا تفصیلی جائرہ لیتے ہوئے تمام افسران کو شہر بھر میں موثر سکیورٹی انتظامات اور گشت کے نظام کو یقینی بنانے، شہر بھر کے داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی…

پاکستان سے 2,687 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے،پرتپاک استقبال خرم شہزاد

پاکستان سے 2,687 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔کوآرڈینیٹر مدینہ کاشف حسین نے وزارتِ مذہبی امور کے دیگرعملے کے ساتھ عازمین کا ان کی رہائش گاہ پر استقبال کیا۔ حکام کے مطابق عازمین کے آرام اور سہولت کو یقینی بنانے کے لئےغیر…

چین کی مارکیٹ کے ساتھ منسلک ہونے کے لیے چینی زبان میں مہارت بہت ضروری ہے، مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی ہے۔چینی زبان اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے۔وزیراعلی مریم نواز نے چینی زبان کے دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ دنیا میں تقریباً…

وزیر خزانہ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے امور قانون سازی و نجکاری کا اجلاس

وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان کی زیر صدارت کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے امور قانون سازی و نجکاری کا 34واں اجلاس سول سیکرٹریٹ کے دربار ہال میں منعقد ہوا ،جس میں مختلف محکموں کی جانب سے متعدد سفارشات کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی میں منظور…

سپیکر قومی اسمبلی کاڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ و امیگریشن کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاسپورٹ و امیگریشن، محمد علی رندھاوا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محمد علی رندھاوا کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے…

وفاقی دارالحکومت میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل کرنے کا اعلان

وفاقی دارالحکومت میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان سامنے آیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں ہیوی اور پبلک ٹرانسپورٹ کو تاحکم ثانی معطل کیا جا رہا ہے،جڑواں شہروں میں فیض آباد،کراچی…

قومی اسمبلی کا چھبیسواں سیشن، وزیراعظم کسی بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے

قومی اسمبلی کے چھبیسویں سیشن میں ارکان کی حاضری مایوس کن رہی۔ وزیراعظم پورے سیشن کے دوران کسی ایک بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، جبکہ 51 ارکان نے بھی ایوان سے مکمل دوری اختیار کیے رکھی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے رپورٹ جاری کر دی۔  …

عالمی مسائل کی طرح اندرونی مسائل کا بھی حل تلاش کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران جنگ بندی کا جو اعزاز ملا ہے اسکی عزت کرتے ہیں مگر عالمی مسائل کی طرح اندرونی مسائل کا بھی حل تلاش کیا جائے۔ اگر ہندوستان نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو ہم سب سے پہلے میدان میں…

نجی وسرکاری اداروں کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی قرار

جڑواں شہروں کے نجی وسرکاری اداروں کی بندش کے متعلق زیرگردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے نجی وسرکاری اداروں کی بندش سے متعلقوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹیفیکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔ جعلی نوٹیفکیشن میں کل سے تاحکم…