Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
تقریباً 45 منٹ جاری رہنے والی اس خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم نے اسلام…
نوجوان نسل اپنے ثقافتی ورثے پر فخر کرے اور تحفظ و فروغ میں فعال کردار ادا کرے : وزیر اعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان آج اقوامِ عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر یہ دن پرعزم انداز میں منا رہا ہے۔
وزیرِاعظم نے مشترکہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ثقافتی…
پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ۔
پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپےفی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ فیول 23روپے 59پیسے فی لیٹرسستا کر…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورۂ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک (Ambassador Tolga (Bermek , سفیر نیلوفر…
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے ہرمز بند ہونے کے سبب جہاز نے رخ تبدیل کیا تاہم پاکستانی جہاز کو جلد دوبارہ راستہ فراہم کیےجانے کا امکان ہے۔شپنگ ذرائع نے…
سادہ روٹی کی قیمت میں 6روپے اضافہ، 14روپے کے بجائے 20روپے میں بکنے لگی، تندور مالکان نے سرکاری نرخوں…
لاہورشہر کے مختلف علاقوں میں تندور مالکان نے سرکاری نرخوں کو نظر انداز کرتے ہوئے روٹی کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کر دیا ہے۔
سٹی 42 کے مطابق 14 روپے میں فروخت ہونے والی سادہ روٹی اب 20 روپے تک پہنچ گئی ہے، یعنی فی روٹی 6 روپے اضافہ کر دیا…
اسلام آباد سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی، ‘روٹ ٹو مکہ’ کے تحت عازمین دوہری امیگریشن سے…
وفاقی دارالحکومت سے حجازِ مقدس کے لئے ‘مقدس سفر’ کا باقاعدہ آغاز 19 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جب اسلام آباد کے نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز عازمین کو لے کر روانہ ہوگی۔
اگرچہ ملک گیر فلائٹ آپریشن کا پہلا مرحلہ 18 اپریل سے شروع…
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ، وسائل کے مؤثر…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،…
وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد، قونصل جنرل سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ سے ملاقات کی۔ قونصلیٹ آمد پر چینی قونصل جنرل نے ان کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں پاک چین دوطرفہ تعاون، چینی سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی اور سکیورٹی سے متعلق امور پر…
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی ملاقات
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بدھ کو جاری ایک پریس…