Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈی آئی خان دورہ، پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ کے شہداء کے لواحقین سے…
:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی جمعرات کے روز دورہ ڈی آئی خان کے دوران پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ کے شہداء کے گھروں پر گئے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے شہداء کے لواحقین سے ان کی رہائشگاہوں پر ملاقاتیں کی اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی دونوں برادر مسلم ممالک کے لیے نقصان دہ قرار دی جا رہی ہے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی دونوں برادر مسلم ممالک کے لیے نقصان دہ قرار دی جا رہی ہے، جس سے بھارت فائدہ اٹھا رہا ہے۔ سیاسی و قبائلی رہنماؤں نے زور دیا کہ دونوں ممالک محاذ آرائی بند کر کے مذاکرات اور مفاہمت کا آغاز کریں تاکہ خطے…
سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔"
سعودی حکومت نے دونوں ممالک سے تحمل، مذاکرات اور کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔
سعودی عرب نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ…
قبائلی عوام نے افغانستان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار…
.خیبر پختونخوا
قبائلی عوام نے افغانستان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
پشتو میں شئیر ہونے والے آڈیو پیغام میں قبائلی عوام کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ افغان دہشت گردوں کے…
ہم پاکستان کے خلاف اپنی جوابی کارروائیوں کو روکیں گے اور توقع کریں گے کہ پاکستان جوابی حملہ نہیں کرے…
ہم پاکستان کے خلاف اپنی جوابی کارروائیوں کو روکیں گے اور توقع کریں گے کہ پاکستان جوابی حملہ نہیں کرے گا۔ وزارت دفاع افـغــانــستــان
پاکستان اور سعودی عرب میں انسدادِ بدعنوانی، منی لانڈرنگ کی روک تھام اور چوری شدہ اثاثوں کی واپسی کے…
:اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سعودی عرب کی مملکت کے درمیان انسدادِ بدعنوانی، منی لانڈرنگ کی روک تھام اور چوری شدہ اثاثوں کی واپسی کے حوالے سے تعاون کومضبوط بنانے کے لیے ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے ۔ ترجمان کے…
پاکستان ایمبیسی اور کویت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے 3 روزہ ایکسپو 11 سے 13 دسمبر تک…
:کویت پاکستان بزنس ایکسپو کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ پاکستان ایمبیسی اور کویت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے 3 روزہ ایکسپو 11 سے 13 دسمبر 2025ء کو منعقد ہوگی۔ ایکسپو کے انعقادکا مقصد پاکستان اور کویت کے درمیان…
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا دل کے پیدائشی امراض میں مبتلا بچوں کی جان بچانے میں چینی ڈاکٹروں کے…
:پاکستان کی خاتون اول آ صفہ بھٹو زرداری نے دل کے پیدائشی امراض میں مبتلا پاکستانی بچوں کی جان بچانے میں چینی ڈاکٹروں کے ہمدردانہ جذبے اور لگن کو سراہا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے یہ بات منگل کو چینی ایمبیسی میں…
مالدیپ نیشنل یونیورسٹی وفد کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
:پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مالدیپ نیشنل یونیورسٹی کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد کے ارکان نے دارالحکومت کے دورے کا آغاز کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد سے کیا۔وفد کی قیادت وائس چانسلر عائشہ شہناز آدم کر رہی ہیں ، کامسیٹس یونیورسٹی پہنچنے…
پاکستان اور سعودی عرب ایمان، اخوت اور باہمی اعتماد کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، سردار محمد…
پاکستان -سعودی عرب پارلیمانی فرینڈشپ گروپ (پی ایف جی) کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی اور پاکستان -سعودی عرب پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے کنوینئر سردار محمد یوسف نے…