Browsing Category
کھیل
کھیل
ہم پچز بنانے میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں، رمیز راجا
راولپنڈی :چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کہنا ہے کہ انگلینڈ والے ٹیسٹ کے لیے ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑی لیکر آئے ہیں، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے پنڈی سٹیڈیم کی بے جان وکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم پچز…
مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
سڈنی :آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مچل مارش کافی وقت سے ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں اور اب وہ آپریشن کرا رہے ہیں۔مچل مارش اب بگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ وہ دورہ بھارت کے لیے بھی…
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی اچھی تیاری کی ہے، بابر اعظم
راولپنڈی:پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کو فیصلہ کن بنانے کے کوشش کریں گے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی اچھی تیاری کی ہے، انگلینڈ کے خلاف محمد…
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی بدھ کو ہونیوالی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی، آج جمعرات کو ہو گی
راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان بدھ کو ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کر دی گئی جو اب آج جمعرات کو ہو گی۔ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہیں جن میں کپتان بین اسٹوکس بھی شامل ہیں۔ذرائع…
نیوزی لینڈ بھارت کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا، کیوی کپتان ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے
ویلنگٹن (آن لائن )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کپتان کین ولیمسن بھارت کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن طے شدہ میڈیکل اپائنٹمنٹ کی وجہ سے دستیاب نہیں، ان کی جگہ مارک چیپمیئن کو اسکواڈ میں شامل کر…
عمر اکمل نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کی درخواست کردی
لاہور :پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔عمر اکمل نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ اب کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم انتظامیہ انہیں بغیر کسی وجہ کے نظر انداز…
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،
لاہور:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈکے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم کی جانب سے اعلان…
آسٹریلین فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا جلد ایک فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ
کیبنرا:آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے جلد انٹرنیشنل کرکٹ کے ایک فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا۔مچل اسٹارک کا کہنا ہے کہ میں نے سلیکٹرز کے ساتھ اپنے مستقبل سے متعلق بات کی ہے، جب تک فٹ ہوں آسٹریلیا کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں…
فیفا ورلڈٹرافی کی دلچسپ کہانی
فیفا فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی پاکستانی قیمت 4 ارب44 کروڑ روپے
1966 میں عوامی نمائش کے دوران چوری ہوئی پھر مل گئی،1970 میں دوبارہ چوری ہوئی جو نہ مل سکی
موجودہ ٹرافی1974ء میں اٹلی کے ڈیزائنر نے تیار کی جو2038 کے ٹورنامنٹ تک جاری رہے گی
یہ…
فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل چینی کمپنی کے تعمیر کردہ جدید ترین اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
بیجنگ: فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے لیے مرکزی اسٹیڈیم قطر کے ساحلی شہر لوسیل میں واقع ہے، اس اسٹیڈیم کو چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن (سی آر سی سی ) نے تعمیر کیا ہے۔چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق اس پروجیکٹ پر کام کرنے والے سی آر سی سی کے…