Browsing Category

کھیل

کھیل

چیمپئنز کو خود پر بھروسہ ہوتا ہے، محمد وسیم

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے بھی قومی ٹیم کے ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے پر پاکستانیوں کو مبارک باد دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں محمد وسیم نے کہا کہ چیمپئنز کو خود پر بھروسہ ہوتا ہے، اس وقت بھی…

قومی کرکٹ ٹیم فائنل کھیلنے کیلئے میلبرن پہنچ گئی

ملیبرن :پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے سڈنی سے میلبرن پہنچ گئی، رضوان ٹیم بس کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئے، محمد وسیم جونئیر اور نسیم شاہ کے بیگ اوور ویٹ ہونے پر دونوں کھلاڑی پریشان ہوگئے۔قومی ٹیم کا اسکواڈ کل صبح 11 بجے ایم سی جی…

آسٹریلیا میں بارشوں نے کرکٹ کا مزہ کرکرا کر دیا

ابھی تک تمام 6کی 6ٹیموں کے پاس سیمی فائنل تک رسائی کا موقع برقرار لاہور:آسٹریلیا میں بارشوں نے کرکٹ کا مزہ کرکرا کر دیا، ابھی تک تمام 6کی 6ٹیموں کے پاس سیمی فائنل تک رسائی کا موقع ہے جبکہ میزبان کینگروز اور بابائے کرکٹ سمیت بڑی ٹیمیں بھی…

بارشوں کے سیزن میں ورلڈ کپ کے انعقاد پر پیٹرسن نے سوال اٹھا دیا

لندن :سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے بارشوں کے سیزن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوال اٹھادیا۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز میں بارش نے کئی میچز کا مزہ کرکرا کیا اور ایونٹ کے بعض اہم میچز بارش کی وجہ سے نہ ہوسکے جس…

قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ملائیشیا روانہ

کراچی:پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگئی۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پی ایچ ایف حکام، سیکرٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن اکبر قائمخانی، ممبر…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کو ڈھیر کر دیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان اور دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 89 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو…

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے

ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں ہونے والا فیفا ورلڈکپ انکا آخری ورلڈکپ ہوگا۔ ارجنٹائن میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی رواں برس نومبر میں ہونے والا اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ…

ویمنز ایشیاکپ؛ پاکستان 6 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب

ویمنز ٹی20 ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے گروپ میچ میں قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز اسکور کیے، ندا ڈار نے 56 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی تھی۔…

پاکستان ویمنز لیگ 3 سے 18مارچ تک کروانے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آخر کار پاکستان ویمنز لیگ 3 مارچ سے 18 مارچ تک کروانے کا اعلان کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں جونیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بورڈ سربراہ رمیز راجہ نے اپنے خطاب کے دوران ٹی وی اسکرینز کی طرف متوجہ ہونے…

ٹی 20 کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، بابر اعظم

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں بابراعظم نے کہا کہ کل سے شروع ہونے والی تین ملکی سیریز اہم ہے۔ اس سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ…