Browsing Category
کھیل
کھیل
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 286 رنز بنا لیے
کرائسٹ چرچ : کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 3وکٹ پر 286 رنز بنا لیے، نمبر ون بیٹسمین کین ولیمسن 112 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان کیویز کو 52 رنز کے مجموعے پر پہلی اور پھر دوسری…
جنوبی افریقی فیصلے نے پاکستان کیلیے سبق چھوڑ دیا
لاہور: جنوبی افریقی فیصلے نے پاکستان کیلیے سبق چھوڑ دیا، بورڈ نے 6فرنچائزز پر مبنی 17سال سے جاری ڈومیسٹک سسٹم ختم کرکے 15 فرسٹ کلاس ٹیمیں متعارف کرا دیں۔
پی سی بی نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر میں ڈپارٹمنٹس اور ریجنز کی ٹیمیں ختم کرکے 6ایسوسی…
چیئرمین کا عامر اور سمیع کے جانے پر دکھ کا اظہار کرنا حیران کن ہے، کامران اکمل
لاہور:
ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کا محمد عامر اور سمیع اسلم کے جانے پر دکھ کا اظہار کرنا حیران کن ہے۔
کامران اکمل نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کا محمد عامر اور سمیع اسلم کے جانے پر دکھ کا اظہار کرنا حیران کن ہے،…
پی سی بی ایوارڈز؛ حفیظ کو نظرانداز کرنے پر عاقب جاوید برس پڑے
لاہور: پی سی بی ایوارڈز میں محمد حفیظ کو نظر انداز کرنے پر عاقب جاوید برس پڑے۔
پی سی بی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کیا گیا تو ایک فیصلے پر سب کو حیرت ہوئی، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رنز کے لحاظ سے دنیا بھر کے بیٹسمینوں میں سرفہرست محمد حفیظ کو…
بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان تین جنوری سے ہیگلے…
قائم مقام کپتان محمد رضوان نے دوسرے ٹیسٹ کیلیے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا
لاہور: قائم مقام کپتان محمد رضوان نے دوسرے ٹیسٹ کیلیے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا۔
کرائسٹ چرچ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آخری میچ ہمیشہ بہت اہم ہوتا ہے،ابتدائی دونوں ٹی ٹونٹی میچز ہارنے کے بعد ہم نے آخری میچ میں…
حسن علی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بے تاب
فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بے تاب ہیں،ان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی میں فارم اور فٹنس ثابت کرنے کا موقع مل گیا۔
پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں…
فیس دو یا معاہدے ختم، بورڈ نے فرنچائزز کو نوٹس تھما دیے
کراچی: فیس دو یا معاہدے ختم، بورڈ نے فرنچائزز کو نوٹس تھما دیے جب کہ 21 دن میں واجبات کی عدم ادائیگی پر سخت ایکشن لینے کا کہہ دیا۔
مالی ماڈل پر پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں کافی عرصے سے اختلافات چل رہے ہیں، معاملہ عدالت تک بھی جا…
پی سی بی ایوارڈزکا اعلان؛ بابراعظم نے میدان مارلیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال دو ہزار بیس کے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔
پی سی بی نے سال 2020 کے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ 12 کیٹگریزمیں ایوارڈز کی نامزگیوں کا فیصلہ آزاد جیوری نے کیا۔ بابر اعظم کو موسٹ ویلیو ایبل اور وائٹ بال کرکٹر آف دی…
احسان مانی اور وسیم خان کو برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی سی بی کی جانب سے درخواست کے بعد چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو آفیشل میٹنگ کیلئے کوویڈ ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط پر برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت دے دی ہے ۔پی سی بی حکام 2 سے…