Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان شاہینزاورناردرن نائٹس کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا
لاہور:
پاکستان شاہینزاورناردرن نائٹس کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان شاہینزاورناردرن نائٹس کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا، میچ کی تیاریوں کے لیے شاہینز ٹیم نے تین گھنٹے تک سیڈں ُپارک ہملٹن…
شاداب خان کو چھ ہفتے آرام تجویز، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے بھی باہر
لاہور: آل راؤنڈر شاداب خان اپنی بائیں ٹانگ میں انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔
آل راؤنڈر شاداب خان اپنی بائیں ٹانگ میں انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں لہٰذا وہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ…
غزوہ ہند سے متعلق شعیب اختر کا پرانا کلپ وائرل ہونے پر بھارت تلملا اٹھا
کراچی: مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کرنے والا بھارت پاکستانی پیسر شعیب اختر کے ” غزوہ ہند” سے متعلق پیشنگوئیوں کی بات پر چراغ پا ہوگیا۔
میڈیا میں شعیب اختر کے پرانے انٹرویو کا کلپ وائرل ہوگیا ہے، جس میں انھوں نے غزوہ…
2020 ٹی 20؛ کمزور ٹیمیں پاکستان کے نشانے پر رہیں
لاہور: رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کمزور ٹیمیں پاکستان کے نشانے پر رہیں جب کہ بنگلادیش اور زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز جیتیں۔
پاکستان نے رواں سال کا آغاز بنگلادیش سے جنوری میں سیریز کے ساتھ کیا،ابتدائی دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں…
قومی ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، اظہر علی
قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بولرز کے کردار کو اہم قرار دے دیا۔
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ ہفتے سے شروع ہونے والے میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، بطور سینئر کرکٹر…
ٹی10 لیگ کا شیڈول پاکستان کپ سے متصادم
لاہور: ابوظبی ٹی10لیگ کا شیڈول پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ سے متصادم ہوگا جب کہ کئی اسٹار کرکٹرز سیمی فائنل اور فائنل سے باہر ہوسکتے ہیں۔
ٹی ٹین لیگ کے مقابلے ابوظبی میں 28 جنوری سے 6فروری تک جاری رہیں گے، محمد حفیظ اور شعیب ملک…
ٹیسٹ سیریز؛ یاسر شاہ یادگار کارکردگی کیلیے پرعزم
لاہور: یاسر شاہ ناسازگار کنڈیشنز میں بھی یادگار کارکردگی پیش کرنے کیلیے پْرعزم ہیں۔
مانونٹ مانگونئی سے فون پر نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں یاسر شاہ نے کہاکہ نیوزی لینڈ کی پچز عام طور پر فاسٹ بولرز کیلیے سازگار…
عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ایک دن پچھتانا پڑے گا، محمد آصف
کراچی: سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک دن پچھتانا پڑے گا۔
میچ فکسنگ کیس میں محمد عامر کے ساتھ 5 برس کی پابندی کاٹنے والے آصف نے ایک برطانوی کرکٹ میگزین کو انٹرویو میں…
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی
نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی تاہم وہ سیریز 1-2 سے ہار گئے۔
نیپئر میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7…
محمد حفیظ نے تمام بیٹسمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور : محمد حفیظ نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تمام بیٹسمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا،415 رنزجوڑ کر انھوں نے بھارت کے لوکیش راہول کو دوسرے نمبر پر دھکیلا۔
محمد حفیظ نے رواں سال کے دوران انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں،…