Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن
نیپئر: نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہاکہ پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی۔
کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہاکہ گرین شرٹس نے بہت اچھا پرفارم کیا، میں سمجھتا تھا کہ ہمارا پہلے کھیلتے ہوئے ٹوٹل کافی مناسب بن…
ڈھلتی عمر میں حفیظ کی بیٹنگ پر عروج آگیا
کراچی: ڈھلتی عمر میں محمد حفیظ کی بیٹنگ پر عروج آگیا، گذشتہ 15 ٹی 20 میں حیرت انگیز طور پر تسلسل سے رنز بنا چکے ہیں، وہ 40 ویں سالگرہ منانے کے بعد ففٹی اسکور کرنے والے آئی سی سی کے پہلے فل ممبر پلیئر بن گئے،وہ 99 رنز ناٹ آؤٹ بنانے…
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر کوویڈ 19 کے سائے دراز ہو گئے
جوہانسبرگ ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کے بعد دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے تیاریاں کرنے والے کھلاڑیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے ۔اگرچہ متاثرہ کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے لیکن ان کی جگہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین اور سابق انڈر 19 کپتان رینارڈ فان ٹونڈر اور…
کھیل سے علیحدگی:انتظامیہ اور محمد عامر دونوں ذمہ دار ہیں، آفریدی
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کا فیصلہ بھی تھوڑا سا سخت محسوس ہوا کیونکہ زندگی میں چیلنجز آتے ہیں جنہیں قبول کیا جاتا ہے ۔دوسری جانب سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے محمد عامر کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر ردعمل…
پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کی تیاریوں کا آغاز کر دیا
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔
پی سی بی نے پی ایس ایل کی فرنچائزز کو آگاہ کر دیا ہے کہ شیڈول ونڈو کے مطابق پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن کرانا مجبوری ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن سے…
ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کا کم ترین سکور، پوری ٹیم 36 رنز پر پویلین لوٹ گئی
ایڈیلیڈ : ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت نے کم ترین سکور کا نیا ریکارڈ بنالیا۔ آسٹریلیا نے بھارت کو 36 رنز پر آؤٹ کر دیا۔
آسٹریلوی بولر جوش ہیزل وُڈ نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ایک بھی بھارتی بلے باز ڈبل فگر میں نہ جا سکا۔ بھارت نے کم ترین سکور کا اپنا…
شاداب خان کا پہلے ٹی ٹونٹی میں شکست پر مایوسی کا اظہار
آکلینڈ : قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچ سے بہت کچھ سیکھا ہے، آئندہ میچوں میں مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان…
بہت ذہنی اذیت برداشت کی اب مزید ہمت نہیں، عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
لاہور: قومی کرکٹرمحمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی۔
ایکسپریس نیوزسے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔…
شاداب خان فٹ؛ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان قیادت کی ذمہ داری نبھائیں گے۔
ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرلی ہے اور انہوں نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی جب کہ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ ڈرلز…
پاکستان سپر لیگ کے بعد کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز
اسلام آباد: پی سی بی کے تعاون سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا آغاز کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز کردیا گیا جس کی لانچنگ تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ تقریب میں صدر…