ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439میگاواٹ ہو گیا
مجموعی پیداوار18ہزار 461 میگا واٹ،طلب 24ہزار900 میگا واٹ ہے
اسلام آباد:ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439میگارواٹ ہو گیا جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں8گھنٹے تک بجلی کی لوڈشڈنگ کی جا رہی ہے، ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ…