عبدالحق شیخ ولد محمد رفیع ڈپٹی ڈائریکٹر (ریٹائرڈ) انڈسٹریز گورنمنٹ آف بلوچستان کوئٹہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔مرحوم امتیاز الحق شیخ (ایریا منیجر) بینک الفلاح کوئٹہ کے والد تھے۔مرحوم ریاض الحق شیخ،ڈاکٹر مظہر الحق شیخ، نثار الحق شیخ،احتشام الحق شیخ کے بڑے بھائی اور عبدالقیوم شیخ، عبدالقادر شیخ، عبدالمالک شیخ،عبدالصمد شیخ کے بہنوئی تھے مرحوم رضوان سعید شیخ (او آئی سی کے مستقبل مندوب جدہ سعودی عرب) ملک محمد سہیل کے سسر تھے فاتحہ خوانی ہارون مسجد چلتن ہاؤسنگ اسکیم ایئر پورٹ روڈ کوئٹہ میں 14اگست بوقت صبح 11بجے تک 5بجے تک ادا کی جائے گی۔