انطالیہ: بلوچستان کے بلیو کاربن منصوبے کو اقوام متحدہ کی کلائمیٹ کانفرنس میں پذیرائی
انطالیہ (ترکیہ)/کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کلائمیٹ وژن اور پائیدار ترقی کے لیے اسٹریٹجک اقدامات کے نتیجے میں حکومت بلوچستان نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ اقوام متحدہ کی 31ویں کلائمیٹ چینج کانفرنس میں اہم کامیابی حاصل…