Daily Archives

July 22, 2025

حکومت فوری طور پر وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دیکر تاجروں کو تحفظ کی…

مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، میر یاسین مینگل، سعد اللہ اچکزئی، حاجی ہاشم کاکڑ، ظفر کاکڑ ، عبدالخالق آغا، عبدالعلی دمڑ، ودان علی کاکڑ ، اللہ داد اچکزئی ، جہانگیر لانگو، نقیب اللہ کاکڑ، عمر…

صوبائی وزیر مواصلات کا قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر تعمیرات ومواصلات میر سلیم احمد کھوسہ نے سکیورٹی فورسز کو ضلع قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن وامان کیلئے اپنی…

بلوچستان کے کوٹے میں کمی کا تاثر غلط ہے، وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے پرعزم ہے، طارق فضل…

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کیلئے وفاقی محکموں میں مختص کوٹے میں کسی قسم کی کمی یا ناانصافی کا تاثر قطعی طور پر حقائق کے منافی ہے، بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کے ازالے کے لیے 2007 میں ان کا…

بلوچستان میں نوجوان لڑکی کا جرگہ کے حکم پر قتل سفاکانہ اور انسانیت سوز جرم ہے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بلوچستان کے علاقے دگاری میں ایک نوجوان لڑکی کے مبینہ طور پر جرگہ کے حکم پر قتل کے واقعہ کو ایک بہیمانہ، سفاکانہ اور انسانیت سوز جرم قرار دیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…

نوابزادہ امیر حمزہ زہری کا شہری ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیئے جامع پلان دینے کا اعلان

صوبائی مشیر برائے محکمہ بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے خضدار میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبے کے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل اور شہری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع اور مربوط منصوبے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام…

عدالت کا عافیہ صدیقی کیس میں بڑا فیصلہ، وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈاکٹر…

مبینہ غیرت کے نام پر جوڑے کا سفاکانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ بلوچستان میں مبینہ…

پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنیوالا ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی: پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنے والا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہوگیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نے کمسن لڑکی سے شادی کرنے کے مقدمے میں ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔ عدالتی فیصلے کے بعد ملزم کمرہ عدالت سے…

کراچی؛ خاندانی دشمنی پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 16سالہ لڑکا جاں بحق

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے سیفل گوٹھ اور گودھرا کے سنگم پر نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم عمر لڑکے کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے سیفل گوٹھ اور…