Daily Archives

June 23, 2026

برطانوی جہاز سے ریسکیو کیے گئے 8 ایرانی ماہی گیر واپس روانہ کر دیے: اسحاق ڈار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار ہوئی تھی تاہم وہ آج صبح کراچی سے ایران روانہ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ اداروں نے ایرانی اور برطانوی…

امجد حسین ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے پانچویں وزیراعلیٰ منتخب

ذرائع کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ہیں، اُن کے والد مرحوم آصف خان پیپلز پارٹی کے بااثر رہنما رہے۔ نومنتخب وزیراعلیٰ نے ابتدائی تعلیم کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور1996 میں طلبہ سیاست…

سپریم کورٹ آف پاکستان کا سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ الزامات سے باعزت بری ہونے والا سرکاری ملازم مکمل تنخواہ، مراعات اور دیگر واجبات حاصل کرنے کا حقدار ہوگا۔ آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی سرکاری…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت نامے وکلا کے حوالے

ذرائع کے مطابق وکالت نامے جیل انتظامیہ کی جانب سے وکلا کو فراہم کیے گئے، جن پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے دستخط موجود ہیں۔ واضح رہے کہ وکلا نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیل دائر کرنے کے لیے وکالت نامے دستخط کرانے کی غرض سے جمع کرائے…

آزاد کشمیر عام انتخابات: امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے اعداد و شمار جاری

الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع کوٹلی کی 6 نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 160 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ایل اے 8 کوٹلی ون (راج محل) میں 21 امیدوار میدان میں ہیں، جبکہ ایل اے 9 کوٹلی ٹو (فتحپور) میں 20…