کوئٹہ، سٹی نالے میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن
کوئٹہ،سٹی نالے میںقائم منشیات فروشوں کی کمین گاہیں نذرآتش کردی گئیں
کوئٹہ،آپریشن کے دوران درجنوں منشیات کے عادی گرفتار
کوئٹہ،سٹی نالے میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران نالے میں فائرنگ کی آوازیں