وزیراعلی جام کمال خان کی حب آمدمیر عبدالقدوس بزنجو ان کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان حب پہنچ گئے۔

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش گاہ آمد

وزیراعلی بلوچستان کا اسپیکر سے ان کے چچا میر عظیم جان بزنجو کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیراعلی کی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی

صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی بھی اس موقع پر موجود

Leave A Reply

Your email address will not be published.