غزہ میں اسرائیلی بمباری، ایک ہی دن میں 72 فلسطینی شہید

غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی بلا تعطل بمباری میں کم از کم 72 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ صرف غزہ سٹی میں ہی اسرائیلی گولہ باری سے 42 افراد مارے گئے۔ اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے…

کسی خاص معاہدے پر پہلی دفعہ سب متفق ہیں، ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے نکات سامنے آگئے

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کامیابی حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے اور پہلی سب لوگ کسی خاص معاہدے پر متفق ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ہمارے پاس مشرق وسطیٰ میں کامیابی حاصل کرنے…

اپنی بیوی کے ساتھ تصویر نہیں لگاؤں گا کیونکہ میرا مذہب اسکی اجازت نہیں دیتا، اذان سمیع

کراچی: پاکستانی گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ میں اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کروں گا کیونکہ میرا مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اذان سمیع خان نے اپنے نکاح اور ازدواجی زندگی…

مدیحہ امام کس اداکار کیساتھ ساری زندگی کام کرنا چاہتی ہیں؟

کراچی: معروف اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں زندگی بھر کسی ایک اداکار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے تو وہ فیصل قریشی کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام "ہنسنا منع ہے" میں میزبان تابش ہاشمی سے گفتگو کرتے…

ایشیا کپ: دبئی میں پاک بھارت ٹاکرا، ٹاس جیتنا کتنا اہم؟

ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج پہلی مرتبہ فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک دبئی میں کھیلے گئے پانچوں میچز میں بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے فتح حاصل کی ہے۔ رواں ایونٹ کے دونوں میچز…

بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ جیت لیا

بھارت نے تلک ورما کی شاندار 69 رنز ناقابل شکست بیٹنگ کی بدولت ایشیا کپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے 147 رنز کا ہدف 2 گیندوں پہلے پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی اسٹیڈیم…

بارڈر کی مسلسل اور طویل بندش سے پنجگور سمیت بلوچستان بھر میں بے روزگاری ایک سنگین رخ اختیار کرگئی…

پاکستان پیپلزپارٹی مکران ڈویژن کے سیکرٹری آغا شاہ حسین نے کہا ہے کہ بارڈر کی مسلسل اور طویل بندش سے پنجگور سمیت بلوچستان بھر میں بے روزگاری ایک سنگین رخ اختیار کرگئی ہے اہل بلوچستان کے روزگار کا واحد زریعہ پاک ایران بارڈر ہے ایک ماہ سے…

پنجگور آل بلوچستان سندھ بس کوچز یونین کے رہنما آغا شاہ حسین کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے…

پنجگور آل بلوچستان سندھ بس کوچز یونین کے رہنما آغا شاہ حسین نے سرادک سی پیک روڑ پر المناک ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے افراد کے ورثا سے دلی تعزیت کرتے ہوئے شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی آغا شاہ حسین نے کہا کہ موت برحق ہے ہر…

رائٹ ٹو انفارمیشن کا قانون شہریوں کیلئے حکومتی شفافیت اور احتساب کا ایک اہم ذریعہ ہے، ڈپٹی کمشنر…

ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی نے رائٹ ٹو انفارمیشن کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام آدمی کی معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،یہ دن آفسر شاہی سے معلومات کے حصول میں درپیش مشکلات…