Daily Archives

April 5, 2021

نیا قانون منظور ، پیوٹن کے 2036ء تک صدر رہنے کی راہ ہموار

ماسکو : دو دہائیوں سے ایوان اقتدار میں رہنے والے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اقتدار کو طول دینے کا نیا قانون منظور کرلیا ہے۔ نئے قانون کی منظوری کے بعد روسی صدر لادیمیر پیوٹن مزید دو بار صدارتی انتخابات لڑ سکتے ہیں جس سے روس صدر کی…

لاپتہ بھارتی کمانڈو کو ماؤباغی لے گئے ،حملہ انٹیلی جنس کی مکمل ناکامی تھا:راہول گاندھی

رائے پور :  حملے میں لاپتہ ہونیوالے ایک کمانڈو کو باغی اٹھا کرلے گئے ۔ادھر اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ اس آپریشن کی منصوبہ بندی انتہائی ناقص تھی،نااہلی سے آپریشن مکمل کیاگیا،حملہ انٹیلی جنس کی مکمل ناکامی تھا۔سی آر پی ایف کے…

گرینڈ الائنس کے مرکزی کال پر بلوچستان بھر میں احتجاج سڑکیں بند

بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کا احتجاج 9روز سے صوبائی دارلخلافہ کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں جاری ہے سرکاری ملازمین تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ سمیت 17نکاتی مطالبات حکومت کو پیش کردیئے آج بلوچستان بھر کے شاہراہوں کو سرکاری ملازمین کی جانب…

وزیراعلیٰ کی اعلیٰ سطعی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی احتجاج اور مطالبات کا جائزہ”ملازمین کی تنخواہوں…

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں محکمہ خزانہ کی جانب سے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس اور موجودہ صورتحال پر ملازمین کے جاری احتجاج کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے اراکین…

گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے توانائی کے شعبہ میں گردشی قرضوں میں اضافہ ہوا،عمر ایوب

اسلام آباد : وفاقی وزیر عمر ایوب کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر توانائی عمر ایوب خان نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ مسلم…

روس خطے کا انتہائی اہم ملک، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے

اسلام آباد  : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس خطے کا انتہائی اہم ملک ہے، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، روس کے وزیر خارجہ نو سال بعد اۤج پاکستان آئیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف…

تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے، حکومت کو مشکل ہوئی تو اسکی آواز بھی بنیں گے

اسلام آباد  : سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے مل کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کریں گے، حکومت کو مشکل ہوئی تو اس کی آواز بھی بنیں گے۔ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جو الیکشن لڑا ،وہ مدر آف آل الیکشن…