امریکی صدر کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میں اور میری اہلیہ…