Daily Archives

April 25, 2021

پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

 آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو 24 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم نے 164 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں زمبابوے کی جانب سے اننگز کا آغاز پراعتماد…

جمہوریت کوکا کولا نہیں،امریکا اپنے نظریاتی ماڈل کو خارجہ پالیسی نہ بنائے : چین

بیجنگ  :  دنیا میں ایک سیاسی ماڈل رائج ہونے سے زندگی بے کیف اور بے جان ہو جائیگی۔ امریکی خارجہ امور کونسل سے ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا اپنے نظریاتی ماڈل کو خارجہ پالیسی کا حصہ بنانے کا سلسلہ ترک کر دے ، دنیا میں ایک ہی ماڈل…

امریکا نے آرمینی باشندوں کے قتل کو نسل کشی قراردیدیا ، ترکی سیخ پا

واشنگٹن  :  ترک صدر طیب اردوان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس موضوع پر بحث تاریخ دانوں پر چھوڑ دی جائے ، تیسرے فریق اس پر سیاست نہ کریں،ترکی میں اس امریکی بیان پر شدید غم وغصہ پایا جاتاہے ۔

جرمنی میں شہری رات کا کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آگئے، لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ

فرینکفرٹ : جرمنی میں رات کا کرفیو توڑ کر لوگ سڑکوں پر آ گئے، وبا کے باعث لگائی گئی سخت پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ جرمن شہر فرینکفرٹ میں سیکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا وہ اپنی آزادیوں کو مزید کھونے نہیں…

ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے

لاہور : معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے، پنجاب کے پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق دے کر بزدارحکومت حقیقی خدمت کے سفر پر گامزن ہے۔…

پی ٹی آئی کی سیاست امید کا استعارہ ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد /  لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کےعوام کی سیاست پر امید کا استعارہ ہے۔ تحریک انصاف کے 25ویں یوم تاسیسی کے موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان…

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، باجوڑ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

موموند : باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گولے، آئی ای ڈیز، بارودی سرنگوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ‏باجوڑکی تحصیل ماموند کے علاقے غاخی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے : وفاقی وزیر خارجہ

اسلام آباد  : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے خفیہ مذاکرات میں مصروف نہیں اور یو اے ای دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کر رہا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے…

کوئٹہ میں فائرنگ سے صحافی جاں بحق

کوئٹہ :  کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی روزنامہ کے رپورٹر اور سب ایڈیٹر عبدالوحد رئیسانی جاں بحق، پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مقامی روزنامہ کے…

حکومت تمام طبقات کے مسائل کی حل کیلئے موثر قانون سازی کی جانب گامزن ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں صحت عامہ سے متعلق نوجوانوں، خواتین، ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت تمام طبقات کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے موثر قانون سازی کے عمل کی جانب گامزن ہیں…