Daily Archives
April 14, 2021
طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے، وزیراعظم
سرگودھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے۔
وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں کچھ روز میں دو تین تبدیلیاں ہوجائیں گی۔
جہانگیر ترین…
بلوچستان اسمبلی میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے ، ماجبین شیران
کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی و سماجی تنظیموں، پارلیمنٹرینز، لوکل باڈیز ، میڈیا کے نمائندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے سیاسی فیصلہ سازی کے عمل اور معاشی و اقتصادی میدان میں خواتین کو مستحکم اور بااختیار بنانے کی ضرورت…
سیکرٹری کھیل عمران گچکی سے قومی کرکٹ ٹیم کی اوپنر بیٹسمین نائیدہ خان کی ملاقات”صوبے میں خواتین کرکٹ…
کوئٹہ : سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان عمران گچکی نے بلوچستان کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، اکیڈمی میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، اس موقع پر قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی اوپنر بیٹسمین نائیدہ خان سے بھی ملاقات کی ان سے صوبہ بلوچستان میں خواتین…
ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے: شیخ رشید کی شرکاء کو ہدایت
اسلام آباد : شیخ رشید نے رینجرز اور ضلعی انتظامیہ کو مختلف علاقوں میں سڑکیں کلیئر کرانے پر مبارکباد دی۔ وزیر داخلہ نے شرکاء کو ہدایت کی کہ ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن و امان کی…
قانون توڑنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قانون توڑنے والوں اور امن و امان متاثر کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
وزیراعلی پنجاب نے امن و امان اور راستے بحال ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے تمام…
50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں ڈھل رہا ہے: فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں ڈھل رہا ہے، وزیر اعظم لاہور اور اسلام آباد کے بعد آج سرگودھا میں ہزاروں گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز کریں گے۔
وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی…
لیہ: قیدیوں کو لے جانے والی وین الٹ گئی، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 23 قیدی زخمی
لیہ : لیہ میں چوک اعظم کے قریب قیدیوں کو لے جانے والی وین الٹ گئی، حادثے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 23 قیدی زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
چوک اعظم لیہ روڈ بائی پاس پر قیدیوں کو لے جانے والی وین کو حادثہ پیش آیا، جس میں…
مولانا فضل الرحمان کو معاملہ سلجھانے کیلئے آگے آنا چاہیے: سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد : سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات شوکاز نوٹس سے شروع ہوئے، مولانا فضل الرحمان کو معاملہ سلجھانے کیلئے آگے آنا چاہیے، اگر ان سے غلطی ہوئی تو معذرت کر کے آگے بڑھا جاسکتا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما…
حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ
راولپنڈی: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے،…