Daily Archives

April 22, 2021

حکمران اخباری بیانات اور واٹس ایپ پر حکومت چلار ہے ہیں , ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت :  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ضلعی صدر مشکور انور ایڈوکیٹ سے بارڈر ٹریڈ کمیٹی کے اراکین وسیم سفر، صادق بلوچ و دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی.ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

جسٹس فائز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامی ہوئی، جسٹس مقبول باقر وفاقی حکومت کے وکیل کو ٹوکتے رہے جس پر ان کی جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اخترکے ساتھ تلخ کلامی ہوئی۔…

عوام پرمزید ٹیکس کے بجائے انہیں ریلیف دیا جائے، وزیر اعظم عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل کو ہدایت کی ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس کے بجائے ریلیف کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے جائیں، اورمعاشی استحکام اور پائیدار معاشی بڑھوتری کے لیے روڈ میپ پیش کیا جائے۔ وزیر اعظم نے  ویڈیو…

دہشت گردوں نے اپنی بزدلانہ کارروائیوں کے لیے مقامی ہوٹل کو نشانہ بنایا وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے فورسز کو سیکیورٹی کے فول پروف اقدامات کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ دہشت گردوں نے اپنی بزدلانہ کارروائیوں کے لیے مقامی ہوٹل کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے احسن اقدامات سے بہت حد تک دہشت گردی پر قابو پایا…

کوئٹہ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 سرکاری افسروں سمیت 12 زخمی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے میں 4 شہری جاں بحق ہو گئے اور12 زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں 2اسسٹنٹ کمشنر بھی شامل ہیں، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ اعجاز احمد اور اسسٹنٹ کمشنرجعفر آباد بلال شبیر زخمیوں میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے…