غزہ پر قیامت: اسرائیلی حملوں میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور دیگر علاقوں پر شدید حملے جاری رکھے، جن میں 87 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں سے 70 افراد صرف غزہ سٹی میں مارے گئے۔ فلسطینی سول ڈیفنس کے مطابق، الــصبرہ محلے میں دغموش خاندان کے گھر پر فضائی حملے میں 11 افراد جاں بحق…

مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان پر حماس کا ردعمل

حماس نے مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ اس اعلان کو حماس…

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ کیلیے پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گروپ میچ میں بھارت سے شکست کھانے والی ٹیم کے دو کھلاڑی آج ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نے بھارت کے خلاف…

ایشیا کپ سپر 4: بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

بھارت نے ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان کی ناقص کپتانی، فیلڈنگ کا فائدہ اٹھایا اور 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر کے اہم فتح اپنے نام کرلی۔ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھارت کے حق میں رہا اور کپتان سوریا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کاسوئی میں مقامی لائبریری کا افتتاح

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوئی میں مقامی لائبریری کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے علم و ادب کے فروغ کے لیے لائبریری کو دو سو کتب کا قیمتی تحفہ بھی پیش کیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی صدر کا خضدار پریس کلب کا دورہ

آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی صدر اور صوبائی جنرل سیکریٹری بلوچستان میر احمد راسکو وال نے خضدار پریس کلب کا تفصیلی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ کوئٹہ کے مقامی اخبارات کے نیوز ایجنٹ عنایت اللہ سیاپاد اور سلطان رحیم بھی موجود تھے۔ خضدار…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہید اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے بیٹے کی قربانی کو خراج عقیدت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کو شہید کرنے کے المناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بزدلانہ اور سفاکانہ کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے…

کوئٹہ میں حج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ) کا سالانہ اجلاس، 2026 کے حج انتظامات پر غور

کوئٹہ میں حج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ)کا سالانہ اجلاس، 2026 کے حج انتظامات پر غورحج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ)بلوچستان چیپٹر کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت تنظیم کے مرکزی چیئرمین ناصر خان نے کی۔…

شہید اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ، سرفرازبگٹی

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کے اسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کو شہید کرنے کے المناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ اس بزدلانہ اور سفاکانہ کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے وزیر اعلی نے کہا کہ…