پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی ایشیا سوسائٹی فیلو شپ کیلیے منتخب

لاہور: پاکستانی خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی کو شاندار اعزاز حاصل ہوگیا، ایشیا سوسائٹی 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کے لیے منتخب ہوگئیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اے ایس پی شہر بانو نقوی ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کے لیے منتخب ہونے والی…

کوئٹہ میں جشن عید میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کوئٹہ میں جشن عید میلاد النبیﷺمذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ علما کرام نے سیرت پاک پر روشنی ڈالی۔ مختلف مقامات پر جلوس کا استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ریلیوں…

ملک بھر کی طرع بلوچستان کے تاریخی شہر قلات میں بھی یوم دفاع ملی جوش وجذبے سے منایا گیا

ملک بھر کی طرع بلوچستان کے تاریخی شہر قلات میں بھی یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایاگیا۔ یوم دفاع کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرقلات شاہنواز بلوچ،ایس پی قلات شہزاد اکبر اسسٹنٹ کمشنر قلات…

مرحوم میر غلام قادر بگٹی کی نویں برسی ڈیرہ بگٹی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

بابا جمہوریت ڈیرہ بگٹی مرحوم میر غلام قادر بگٹی کی نویں برسی ڈیرہ بگٹی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔اس موقع پر عوام، قبائلی معتبرین، مقامی عمائدین اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ۔تقریب…

یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جناح ٹاون میں پروقار تقریب کا انعقاد

یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جناح ٹاون کوئٹہ میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی اور سیکرٹری تعلیم اسفند یار کاکڑ نے خصوصی شرکت کی۔طلبہ و طالبات نے تقاریر، ملی نغمے…

وطنِ عزیز کے دفاع اور سلامتی کیلئے ہمیشہ متحد اور تیار رہیں گے ،اسسٹنٹ کمشنر حب

بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب میں 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی ۔ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر حب سیف علی مغل کر رہے تھے ۔ریلی میں ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین جاوید جمالی…

بھارتی آبی جارحیت جاری؛ دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، چناب اور راوی کی بھی سطح بلند

بھارت کی جانب سے ایک اور سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے بعد دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہوگئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 53 ہزار…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سپریم کورٹ کا اہم اقدام، اوورسیز لٹیگنٹس فسیلیٹیشن سیل قائم کردیا

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان نے اہم اقدام کرتے ہوئے اوورسیز لٹیگنٹس فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اوورسیز پاکستانی وٹس ایپ نمبر اور آن لائن پورٹل کے ذریعے رجوع کر…

معرکہ حق میں پاک بحریہ کی ثابت قدمی اور مسلسل نگرانی نے بھارت کو اس کی حد میں رکھا، نیول چیف

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور دشمن کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، معرکہ حق میں پاک بحریہ کی ثابت قدمی اور مسلسل نگرانی نے بھارتی بحری بیڑے کو اپنی ہی آبی حدود تک محدود…