ہیمبرگ اوپن ٹینس،جمی مرے اور راجیو رام مینز ڈبلزکوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

:انگلینڈکے ٹینس سٹار جمی مرے اور ان کے امریکی جوڑی دار راجیو رام اے ٹی پی ہیمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔فاتح جمی مرے اور راجیو رام نے مردوں کے ڈبلز مقالوں کے ابتدائی رائونڈ میں جرمن حریف کھلاڑی اینڈریاس…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سید عاصم منیر کو “بیٹن آف فیلڈ…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سید عاصم منیر کو معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر "بیٹن آف فیلڈ مارشل” سے نواز دیا ۔جمعرات کو ایوان صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف ،…

پاکستان امن کا داعی ہے لیکن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، ہماری افواج وطن کے چپے چپے کا…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے لیکن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، ہماری افواج وطن کے چپے چپے کا دفاع کرنا جانتی ہیں ، ہمارے بھر پور جواب نے دنیا پر ہماری صلاحیت ثابت کر دی ہے۔ وہ جمعرات کو ایوان صدر…

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کراچی انڈسٹریل پارک کی ترقی کے لیے تجاویز کو حتمی شکل دینے…

:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو یہاں پاکستان سٹیل ملز میں کراچی انڈسٹریل پارک کی ترقی کے لیے تجاویز کو حتمی شکل دینے کے لیے کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق…

زرمبادلہ کے ذخائر 1043 ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.64 ارب ڈالر ہوگئے

:ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 1043 ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.64 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 16 مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.44 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.20 ارب ڈالر…

آپریشن بنیان مرصوص کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کی،…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران قوم کے بیٹے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کی، انتہائی کم وقت میں جارح دشمن کو اپنے گھٹنوں کے بل جھکنا پڑا اور اسے زندگی بھر کیلئے سبق…

بے گناہ بچوں کی شہادت افسوسناک ہے۔  پروفیسر حلیم صادق  

بے گناہ بچوں کی شہادت افسوسناک ہے۔ پروفیسر حلیم صادق عوام پاکستان بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری کا خضدار دھماکے پر ردعمل، معصوم بچوں کی شہادت کو قومی سانحہ قرار دے دیا۔ انسانیت سوز واقعہ اور بچوں کی شہادت پر دلی دلی رنج ھوا۔ بیان…

خضدار: زیرو پوائنٹ پر آرمی پبلک اسکول کی بس پر دھماکہ، 5 طلباء و طالبات شہید

خضدار (نیوز رپورٹ): بلوچستان کے ضلع خضدار میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر آج صبح ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جب بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول کی بس کو بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 معصوم طلباء و…

بلوچستان‘ میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ میں 5 ارب کی بے ضابطگیاں

محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپوٹ میں 5 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ آڈٹ رپورٹ 2017-2022کے دورانیہ پر مشتمل ہے جس کے مطابق بلوچستان میں ایک ارب 77کروڑ کی ادویات تقسیم ہی نہیں ہوئیں اور 31کروڑ سے…