وزیرِ اعظم کی دہشتگردی اور شر پھیلانے والے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی…

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صوبہ خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردی اور شر پھیلانے والے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی کی ہے۔ پیر کو وزیراعظم…

چین لاطینی امریکی ممالک کو 9 ارب 20 کروڑ ڈالر کے قرضے فراہم کرے گا، صدر شی جن پھنگ

:چین لاطینی امریکی ممالک کو 9.2 بلین ڈالر کے قرضے فراہم کرے گا۔تاس کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ نے ’’چین – لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی کمیونٹی‘‘کے عنوان سے فورم کے چوتھے وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو جنگی جہازوں کے پرزوں کی فراہمی پرلندن ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر

:انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے اداروں کے ایک گروپ نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے برطانوی حکومت کے خلاف لندن ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے۔اردو نیوز کےمطابق گروپ نے غزہ جنگ کے دنوں میں اسرائیل کو جنگی جہازوں کے…

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان

:متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ اردو نیوز کے مطابق اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران اعلی اور عرب فلکیاتی فیڈریشن کے رکن ابراہیم الجرون نے گزشتہ روز بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات 4 روزہ…

شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کر سکتے ہیں، امریکا

:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کر سکتے ہیں۔العربیہ اردو کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ نئی شروعات کے لیے ہم شام کو پابندیوں سے نکال سکتے ہیں۔خیال رہے کہ شام نے امریکی پابندیوں کے…

حج پرمٹ اور حج ویزا کے حصو ل کے ذریعے ہی مناسک حج کی ادائیگی ہو سکے گی ، سعودی وزارت حج و عمرہ

:سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صرف متعلقہ ضروری ضوابط اور قوانین، خاص طور سے مقامی عازمین کے لئے حج پرمٹ اور بیرون ملک سے عازمین کے لئے حج ویزا کے حصول کی تعمیل کے ذریعے ہی مناسک حج کی ادائیگی ہوسکے گی ۔ وزارت حج و…

پاکستان وہ ملک ہے جہاں ہر مذہب کے لوگ سکون سے سانس لے سکتے ہیں، فہد مصطفیٰ

پاکستان شوبز کے اداکار اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے حالیہ بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کے مؤثر دفاعی ردعمل کو سراہتے ہوئے پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے شو کے آغاز میں فہد مصطفیٰ نے افواجِ پاکستان کو…

شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری

سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان ثمن انصاری نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ثمن انصاری نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی 16 سال چلی تھی۔ شوہر نے طلاق کے فوری بعد ہی دوسری شادی کرلی تھی۔ اداکارہ نے مزید…

جو سیلسبری اور نیل سکوپسکی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

:انگلینڈکے ٹینس سٹار جوسیلسبری اور ان کے ہم وطن جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔فاتح برطانوی جوڑی نے مردوں کے ڈبلز مقالوں کے دوسرے رائونڈ میں بھارت کے روہن بھوپنا اور…