کیپٹن (ر) اسداللہ خان کو سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن تعینات کر دیا گیا

تان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر کیپٹن (ر) اسداللہ خان کو سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔ جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) اسداللہ خان کی بطور سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن تعیناتی فوری طور پر موثر ہوگی۔ وہ اس سے قبل چیف ایگزیکٹو آفیسر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.