لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 8 افراد شہید، متعدد زخمی ہو گئے

:لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیل کے متعدد فضائی حملوں میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شنہوا نے لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نیشنل نیوز ایجنسی (این این اے )کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح جنوبی لبنان میونسپیلٹی…

بھارت کاپی ایس ایل وی۔سی 62 مشن ناکام، اسرو کے لئے ایک اور دھچکہ

:بھارتی خلائی تحقیقی ادارہ(اسرو) کا قابلِ اعتماد راکٹ پی ایس ایل وی۔سی 62 اپنے مشن میں ناکام ہو گیا۔ یہ راکٹ ڈی آر ڈی او کے اہم ترین زمین مشاہداتی سیٹلائٹ ای او ایس۔این ون اور 15 دیگر ملکی و غیر ملکی سیٹلائٹس کو ان کے مقررہ مدار میں پہنچانے…

انگلش پریمیئر لیگ،آرسنل کی 20ویں کامیابی،7پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پہلی پوزیشن مضبوط

:انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے برائٹن اینڈ ہوو البیون کے خلاف 0-1گول سے کامیابی کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر اپنی برتری 7پوائنٹس تک بڑھا کر مزید مضبوط کرلی۔آرسنل کی ٹیم اس فتح کے بعد سب سے زیادہ 67 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے۔…

پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے ٹکٹوں کی تفصیلات جاری کر دیں

:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور میں منعقد ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے ٹکٹوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔23 میچوں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ7 سے 18 مارچ تک کھیلا جائے گا اور تمام میچز پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔شائقین کرکٹ…

پاکستان کابرادر ممالک ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

:پاکستان نے برادر ممالک ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قانون اور بین الریاستی تعلقات کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور اس سے خطے میں مزید کشیدگی بڑھنے…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کابرادر ملک ترکیہ کو نشانہ بنانے کے لئے کئے جانے والے حالیہ حملے پر گہری…

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے برادر ملک ترکیہ کو نشانہ بنانے کے لئے کئے جانے والے حالیہ حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل وقت میں ترک عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا آذربائیجان پر حالیہ حملوں پر اپنی شدید تشویش کا اظہار

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان پر حالیہ حملوں پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آذربائیجان کی قیادت اور عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو "ایکس ” پر اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خطے میں حالیہ میزائل حملوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے خطے میں حالیہ میزائل حملوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جن کے مطابق بعض میزائل مبینہ طور پر ترکیہ اور آذربائیجان کے علاقوں میں گرے ہیں۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے متعدد بلوں کی توثیق کر دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے متعدد بلوں کی توثیق کر دی ہے اور ان سے متعلق مختلف سمریوں کی بھی منظوری دے دی ۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان بلوں میں ورچوئل اثاثہ جات بل 2026، اسلام آباد…

مدینہ کی مساجد میں خواتین کے لیے سہولیات بڑھا دی گئیں

ماہ رمضان کے دوران وزارت اسلامی امورو دعوہ و ارشاد کی جانب سے مدینہ کی بڑی مساجد میں خواتین کے لیے سہولیات کو بڑھا دیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان مساجد میں الخندق، سید الشہداء اور قبلیتین شامل ہیں۔ مرکزی ایریا اور مسجد نبوی میں…