Daily Archives

August 7, 2026

ایران کی امریکی حملے پر خلیجی ممالک کو اندھیرے میں ڈبونے کی دھمکی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو خلیجی عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران نے مختلف خلیجی دارالحکومتوں کو پیغام دیا ہے کہ امریکی حملے کی صورت میں خطے کے بجلی کے نظام اور اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ تاہم…

پیٹ ہیگستھ پر مکمل اعتماد ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ جھوٹی ہے: ٹرمپ

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ پیٹ ہیگستھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ مکمل طور پر جھوٹی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیگستھ کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں۔ امریکی صدر نے…

پی ایچ ایف نے ورلڈ کپ سے قبل قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو 2 کروڑ روپے کے فارن ڈیلی الاؤنس پیشگی جاری کر دیئے گئے۔ پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں اور کوچز کے بینک اکاؤنٹس میں فارن ڈیلی الاؤنس روانگی سے قبل منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ وہ مالی…