Daily Archives

August 20, 2026

عالمی برادری مصنوعی ذہانت کے شعبے میں وسیع پیمانے پر تعاون کی خواہاں ہے، وزارت خا رجہ

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے کہا ہے کہ عالمی برادری مصنوعی ذہانت کے شعبے میں وسیع پیمانے پر تعاون کی خواہاں ہے۔ بدھ کو معمول کی پریس کانفرنس میں امریکی حکومت کی جانب سے "مصنوعی ذہانت کے مواقع کی شراکت داری کے مشترکہ اعلامیے” پر…

چینی وزیر خا رجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکیا ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو کی دعوت پر،وزیر خارجہ وانگ ای 19 تا 22 اگست جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران وانگ ای چین…

آٹھویں ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن کے مقابلے جاری، چار کیٹیگریز کے فائنلز مکمل

ٹریٹ کے تعاون سے آٹھویں ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن کے مقابلے لاہور میں تیسرے روز بھی جاری رہے، جہاں سینئر کوروگی کی مزید چار کیٹیگریز کے فائنلز مکمل ہوئے۔ خواتین کی 53 کلوگرام کیٹیگری میں تھائی لینڈ کی چٹیکان نے گولڈ جبکہ ایران…

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سرگودھا کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں انڈر 14 سپورٹس گالا کا…

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سرگودھا کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں انڈر 14 سپورٹس گالا کا آغاز سپورٹس جمنازیم سرگودھا میں ہو گیا۔ سپورٹس گالا میں کراٹے، تائیکوانڈو، وشو، بیڈمنٹن، سکیٹنگ اور جمناسٹک سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد…

خون سفید ہو گیا ‘ سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

 کوئٹہ کے نواحی مشرقی بائی پاس پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو جبکہ بھتیجے اور ماموں کے بیٹے کو زخمی کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر بلوچ خان کالونی میں ایوب نامی شخص نے گھر میں گھس کر اپنے بھائی…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی سلسلے میں بڑا انٹیلی جنس…

بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے کلی زائیک جبکہ زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتن? الہندستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں…

اتائی ڈاکٹروں کا مچھ، ڈھاڈر اور بھاگ شہروں میں راج قائم

بولان: بلوچستان کے ضلع کچھی بولان کے شہروں ڈھاڈر مچھ اور بھاگ کے علاقوں میں عطائی ڈاکٹروں کا راج قائم ہو چکا ہے جہاں نان کوالیفائی افراد انسانی جانوں سے کھیلنے لگے ہیں محکمہ صحت اور دیگر حکام کی عدم توجہی کے باعث نہ صرف شہروں بلکہ دیہی…