Daily Archives
August 23, 2026
تمہاری امی خوش نہیں ہوں گی؛ ٹرمپ کا احتجاج کرنے والے نوجوان پر طنز؛ویڈیو وائرل
امریکی صدر کی انتخابی ریلی میں ایک شخص نے کھڑے ہو کر احتجاج کیا تو سیکیورٹی اہلکار اسے باہر لے گئے لیکن ٹرمپ کے طنزیہ جملے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ انتظامیحکومتی امور کے بارے میں جاننا
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست…
طالبان نے ملک بھر میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی؛ پولیس کا نام شرطہ رکھدیا
افغان طالبان نے نئے قانونِ شرطہ کے تحت افغانستان میں ہر قسم کے مظاہروں پر ملک گیر پابندی عائد کردی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارتِ انصاف نے ہفتے کے روز قانون جاری کیا جسے سپریم لیڈر ہبتہ اللہ اخوندزادہ کی منظوری حاصل ہے۔…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک گیر سطح پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک گیر سطح پر "قومی انڈر 15 اسکول ہاکی چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام" شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد اسکول کی سطح پر ہاکی…
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر 16 سال بعد کامیابی حاصل کرلی
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 16 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے 2 گول کیے جبکہ حنان شاہد اور…
سلمان خان کے اسٹنٹ مین کو دل کا دورہ، ایکشن مناظر اب خود کریں گے
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران اس وقت مشکلات پیدا ہوگئیں جب ان کے باڈی ڈبل، جو ایکشن اور خطرناک مناظر میں اداکار کی جگہ پرفارم کرتا ہے، کو دل کا دورہ پڑ گیا۔ طبیعت خراب ہونے کے بعد اسٹنٹ مین کو کچھ عرصے کے لیے ایکشن…
ٹک ٹاکر کا لرزہ خیز قتل، باپ اور بھائی کے ملوث ہونے کا انکشاف
راولپنڈی پولیس نے ٹیکسلا میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر کے کیس میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاکر کے قتل میں ان کے والد، بھائی اور کزن ملوث ہیں۔
ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاکر کو ان کے باپ،…
دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق، 4 بے ہوش
دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق اور 4 بے ہوش ہوگئے۔
مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئلہ کان کافی عرصے سے بند تھی،…
بلوچستان میں انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم، ڈھائی لاکھ افراد کی اسکریننگ مکمل
بلوچستان میں وزیراعظم پروگرام برائے انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم جاری ہے۔ ضلع جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 2 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد کی اسکریننگ مکمل کی گئی ہے۔
حکام کے مطابق جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 7773 افراد میں…