Daily Archives
August 13, 2026
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
چین کے مقامی طور پر تیار کردہ بڑے مسافر طیارے C919 نے بدھ کو اپنی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل کرتے ہوئےمنگولیا کے دارالحکومت اولان باتر میں بحفاظت لینڈنگ کی۔شنہوا کے مطابق بیجنگ سے روانہ ہونے والی پرواز کی اولان باتر آمد کے ساتھ ہی…
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی
اوپن اے آئی نےاعلان کیا ہے کہ وہ اپنے خصوصی سائبر سکیورٹی پروگرام ڈے بریک کو وسعت دے رہی ہے تاکہ اس میں شامل شرکا کو حملہ آوروں سے دفاع کے لیے درکار مناسب صلاحیتوں تک رسائی فراہم کی جا سکے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق اوپن اے آئی سے…
بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ10 میں دوبارہ شامل
کپتان بابر اعظم دو سال بعد آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ10 میں دوبارہ شامل ہوگئے، ویسٹ انڈیز کے خلاف پورٹ آف سپین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد بابر اعظم پانچ درجے ترقی کرکے دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔31 سالہ بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے…
اے ایف سی اے سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کورس15 اگست سے شروع ہوگا،ترجمان پی ایف ایف
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) ایک دہائی سے زائد عرصے کے وقفے کے بعدپاکستان میں اے ایف سی اے سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کورس کا انعقاد کر رہی ہے۔ترجمان کے مطابق پانچ روزہ کورس 15 سے 19 اگست 2026 تک جاری رہے گا، جس میں عراق سے تعلق رکھنے…
لسبیلہ کے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سامان کی فراہمی شروع، شفاف استعمال پر زور
لسبیلہ، 12 اگست: گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول اوتھل کے پرنسپل محمد سلیم سرپرہ کی نگرانی میں کلسٹر بجٹ کے تحت فراہم کیا جانے والا ضروری سامان مختلف متعلقہ اسکولوں میں تقسیم کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
اس اقدام کا مقصد اسکولوں کی…
حب میں گھریلو رنجش پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
حب، 12 اگست: جمعہ خان خاصخیلی گوٹھ میں مبینہ طور پر گھریلو رنجش کے باعث سگے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل کردیا، مقتول کی لاش سول اسپتال حب منتقل کردی گئی۔
پولیس کے مطابق صبح تقریباً 8 بج کر 5 منٹ پر اطلاع موصول ہوئی کہ گولیاں…
بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع
بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع
بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کی اطلاع ہے۔
واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ…
سوراب واقعے پر بی این پی کا احتجاج کا اعلان، 16 اگست کو بلوچستان بھر میں مظاہروں کا فیصلہ
کوئٹہ، 12 اگست: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع سوراب میں مبینہ فضائی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کی ہلاکت کے واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں۔ انہوں نے واقعے کے خلاف…
وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت صوبائی وزراء اور دیگر حکام کا ثناء اللہ اچکزئی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، مشیر، معاون اور پارلیمانی سیکرٹری نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کے جوانسال صاحبزادے ثناء اللہ اچکزئی کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسپیکر…