مچھ سوئی سدرن گیس کمپنی کی ہائی پریشر پایپ لائن پڑنے کے باعث بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گیس فراہمی…

*کوئٹہ، پشین، کچلاک، زیارت، مستونگ اور قلات کو گیس کی فراہمی متاثر۔ مچھ کے قریب ٹرانسمیشن لائن میں شگاف پڑ گیا۔* مچھ کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی کی ہائی پریشر ٹرانسمیشن پایپ لائن میں شگاف پڑنے کے باعث بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گیس فراہمی…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہا ڑی علاقوں میں سرد رہےگا، محکمہ…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد (خصوصاً صبح /رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا جبکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ…

مستونگ پولیس کی کامیاب کارروائی، بھتہ وصولی میں ملوث گروہ گرفتار

مستونگ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ وصولی میں ملوث چھ رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او سٹی تھانہ مستونگ نذیر احمد لانگو نے ایس پی مستونگ اللہ بخش بلوچ کی ہدایات پر شیرین آب روڈ پر کارروائی کی۔ پولیس کو مخبرِ خاص سے اطلاع ملی…

شہریوں کو درپیش مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا ، میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشین بس اسٹاپ کا اچانک دورہ کیا اور علاقے میں صفائی، ٹریفک کے مسائل اور تجاوزات کا جائزہ لیا۔ (جاری ہے) انہوں نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن کو ہدایت کی کہ…

دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 4 دہشت گرد ہلاک

*دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 4 دہشت گرد ہلاک* بلوچستان کے علاقے بولان پاس میں دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں تین کمسن بچے شہید ہو گئے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے یرغمال بنائے…