افغانستان میں ایک مسافر گاڑی کے دریا میں گرنے کے باعث6افراد جاں بحق

:افغانستان میں ایک مسافر گاڑی کے دریا میں گرنے کے باعث6افراد جاں بحق ہو گئے۔شنہوا کے مطابق صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ایک مسافر گاڑی کے دریائے کوکچا میں گرنے سے کم از کم چھ افراد…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے امریکی فیصلے کی مذمت، بارودی سرنگوں…

:اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے امریکی فیصلے کی مذمت کی اور بارودی سرنگوں کے نئے خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔العربیہ کے مطابق انہوں نے بارودی سرنگوں پر پابندی کے معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ…

سعودی عرب ، دنیا کے سب سے طویل خود کار میٹرو سسٹم’’ریاض میٹرو‘‘کے پہلے مرحلے کا افتتاح بدھ کو ہو گا

:سعودی عرب 27 نومبر (بدھ) کو دنیا کے سب سے طویل خود کار میٹرو سسٹم’’ریاض میٹرو‘‘کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرے گا۔سعودی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 ءکا ایک حصہ ،ریاض میٹرو ابتدائی مرحلہ چھ…

متحدہ عرب امارات ، زاید گرینڈ اونٹ ریس 2024 شروع

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی میں،’’ زاید گرینڈ اونٹ ریس 2024 ‘‘شروع ہو گئی۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ابوظہبی کے الوثبہ اونٹ ریس ٹریک پر پیر کو شروع ہونے والی ریس یکم دسمبر تک جاری رہے گی، جس میں…

متحدہ عرب امارات کو چین سے پہلے نئے (ایل این جی ) کیریئر “الشلیلیٰ” کی ترسیل کا اعلان

:متحدہ عرب امارات کے ادارے ادنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز نے چین کے جیانگنان شپ یارڈ سے چھ نئے مائع قدرتی گیس (ایل این جی ) کیریئرز میں سے پہلے "الشلیلیٰ” کی ترسیل کا اعلان کیا ہے ۔اماراتی خبررساں ادارےوام کے مطابق 175,000میڑک ٹن کی گنجائش والا…

پاکستان شاہینز نے حیدر علی کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا اے کو پہلے ون ڈے میچ میں 108 رنز سے…

:پاکستان شاہینز نے حیدر علی کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا اے کو پہلے ون ڈے میچ میں 108 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بنائے ، حیدرعلی…

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ : بنگلہ دیش نے ناقابل شکست سری لنکا کی کامیابیوں کا سلسلہ روک دیا، نیپال نے…

:چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی اب تک ناقابل شکست ٹیم سری لنکا کوبنگال ٹائیگرزنے قابو کرلیا۔ پیر کومیگا ایونٹ کےتیسرے روز باغ جناح کرکٹ گراؤنڈ پر سری لنکا نے ٹا س جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔بنگلہ دیش نے 20 اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان…

عدالت کے حکم پر پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور اجتجاج کے حوالے سے بات کی ان کے جواب کے منتظر ہیں، وفاقی…

:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم پر پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور اجتجاج کے حوالے سے بات کی ان کے جواب کے منتظر ہیں، پی ٹی آئی کے اپنے اندرونی مسائل ہیں ، پی ٹی آئی کے ساتھ اور کسی طرح کے مذاکرات نہیں ہورہے ،پی ٹی آئی کا…

آذربائیجان کے بعد ماسکو و بیلار وس تک پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ کے آغاز پر کام ہو رہا ہے، وفاقی وزیر…

:وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ آذربائیجان کے بعد ماسکو و بیلار وس تک پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ کے آغاز پر کام ہو رہا ہے جبکہ چین،افغانستان، سینٹرل ایشیا اور بیلا روس تک تجارتی کوریڈور بھی پاکستان…

عوام نے انتشار کی سیاست مسترد کر دی ہے، پاکستان ترقی کرے گا، معیشت مزید مستحکم ہوگی، بیلاروس کے صدر…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کے دورہ پاکستان سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، پاکستان اور بیلاروس کا دفاعی شعبے مثالی تعاون جاری ہے، آنے والے دنوں میں دونوں ممالک کے…