Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

قومی اسمبلی کی خواتین پارلیمانی کاکس کا سالانہ رپورٹ 2024-25 کا باضابطہ اجرا

:قومی اسمبلی کی خواتین پارلیمانی کاکس (ڈبلیو پی سی) نے رکن قومی اسمبلی کنوینئر سیدہ شاہدہ رحمانی کی قیادت اور اقوام متحدہ ویمن کے تعاون سے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں اپنی سالانہ رپورٹ 2024–25 کا باضابطہ اجرا کیا۔ افتتاحی تقریب کی میزبانی…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا افسر برائے تعلقات عامہ وزارت اقتصادی امور اور پارلیمانی امور…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے افسر برائے تعلقات عامہ وزارت اقتصادی امور اور پارلیمانی امور بلال احمد کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے سوگواران سے…

وفاقی سیکریٹری وزارت اطلاعات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کا افسر برائے…

:وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے وزارت اقتصادی امور و پارلیمانی امور کے افسر برائے تعلقات عامہ بلال احمد کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو…

این ڈی ایم اے کا شمالی علاقوں میں 21 سے 24 جنوری کے دوران متوقع بارشوں اور برفباری کے حوالے سے ہائی…

:این ڈی ایم اے نے ملک کے شمالی علاقوں میں 21 سے 24 جنوری کے دوران متوقع بارشوں اور برفباری کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں شدید برف باری اور بارشوں کے باعث دریائے کابل اور اس سے ملحقہ ندی نالوں…

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی قاہرہ میں مصرکے وزیر اوقاف سے ملاقات،باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے…

:وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامک افیئرز کے زیر اہتمام منعقدہ 36 ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر مصرکے وزیراوقاف ڈاکٹر اسامہ الازہری سے اہم ملاقات…

کوئٹہ، پلازا میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں جل گئیں

کوئٹہ، پلازا میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں جل گئیں کوئٹہ کے پرنس روڈ پر پلازا میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ سے درجنوں دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم…

مولانا ہدایت الرحمان کی ایس ایس پی گوادرسے ملاقات

امیرجماعت اسلامی بلوچستان،قائد حق دو تحریک اور ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں ایس ایس پی گوادر عبدالرحمان ترین سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران گوادر میں…

اوستہ محمد بنیادی سہولیات سے محروم، شہری شدید اذیت کا شکار

اوستہ محمد کے شہری دورِ جدید میں بھی گیس اور پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ شدید موسم میں گیس اور صاف پانی کی عدم دستیابی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ بلوچستان کا گرین بیلٹ اور صنعتی زون کہلانے والا یہ شہر حکومتِ…

اوستہ محمد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، شہری و تاجر عدم تحفظ کا شکار

اوستہ محمد شہر اور گردونواح میں اسٹریٹ کرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث شہری اور تاجر برادری شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ گزشتہ شب واپڈا کالونی میں نامعلوم چوروں نے ایس ڈی او کیسکو کے گھر میں گھس کر موٹر کار چوری کرنے کی کوشش کی،…

حضرت پیر سخی سید صالم شاہ بخاریؒ کا تین روزہ سالانہ عرس 20 تا 22 جنوری کو منعقد ہوگا

حضرت پیر سخی سید صالم شاہ بخاریؒ کا تین روزہ سالانہ عرس 20 سے 22 جنوری 2026 تک سبی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ عرس کا باقاعدہ آغاز مزار پر چادر پوشی سے ہوگا، جبکہ اس موقع پر درسِ قرآن، قرآن خوانی، محافلِ نعت، دودھ سبیل اور…