پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی اور معروف تجزیہ نگار شاہد رند سے اُن کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی اور معروف تجزیہ نگار شاہد رند سے اُن کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔

اس موقع پر حاجی علی مدد جتک نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ والدین کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے اور اس کٹھن گھڑی میں وہ شاہد رند اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.