Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صدر آصف علی زرداری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
:صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اتوار کو ایوان صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے ڈیرہ اسماعیل…
وزیراعظم شہباز شریف کا عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے لئے بلندی درجات اوراہل…
یوسف رضا گیلانی کی قومی انڈر 19 ٹیم کو بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں شاندار فتح پر مبارکباد
:قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار فتح حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کی محنت، نظم و ضبط، جذبے…
سید یوسف رضا گیلانی کا سینئر صحافی جمشید خان کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
:قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر صحافی جمشید خان کے والدِ محترم کے انتقال پر دلی دکھ اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی وفات کو جمشید خان اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیا۔سید یوسف رضا…
وزیراعظم شہباز شریف کا فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیا ہے ۔
اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے…
بلوچستان اسمبلی کا مائیک سسٹم جواب دے گیا
بلوچستان اسمبلی کا مائیک سسٹم جواب دے گیا ، اسمبلی ہال کا فرنیچر خستہ حال ہونے سے اراکین اسمبلی ٹوٹی کرسیوں پر بیٹھنے پر مجبور، اسپیکر نے مائیک سسٹم خراب ہونے کے باعث بائیس دسمبر تک کیلئے ملتوی کردیا وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسمبلی…
ہمارے محدود وسائل اور بڑھتے ہوئے مسائل کے درمیان توازن قائم کرنا ایک بڑا چیلنج ہے ،گورنربلوچستان…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ ہمارے محدود وسائل اور بڑھتے ہوئے مسائل کے درمیان توازن قائم کرنا واقعی ایک بڑا چیلنج ہے تاہم موجودہ وزیرخزانہ نے اس سلسلے میں بہت اہم پیش رفت کی ہے اور ان کی ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ صوبہ کے ہر شہری کو…
ڈپٹی کمشنر شہید سکندر آباد سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی زیر صدارت مرکزی جامع مسجد سوراب میں ایک…
حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شہید سکندر آباد سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی زیر صدارت مرکزی جامع مسجد سوراب میں ایک تاریخی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام کو براہِ راست اپنے مسائل پیش کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔اس تاریخی…
سبی کاتین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع دوسرے روز میں داخل ، ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحیدکی شرکت
سبی کاتین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع دوسرے روز میں داخل ہو گیا ہے، ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحیدکی شرکت۔
سبی میں تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع جاری ہے تبلیغی اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحیدشریک ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں قافلوں…
کوئٹہ: سمنگلی، مشین اور فیض محمد روڈ پر بی ایف اے کی کارروائیاں، ایکسپائرڈ و ممنوعہ اشیا برآمد،…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں اشیائے خوردونوش کے مراکز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بڑی مقدار میں ایکسپائرڈ اور ممنوعہ اشیا برآمد کرلیں جبکہ قوانین کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں اور ہول سیلرز پر جرمانے…