ہوشیار ،،،حکومت کا پیٹرول بم عوام پر گرانے کا منصوبہ،،،

0 153

اوگرا نے 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک اضافے کا امکان

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے اضافے کی تجویز

وزارت خزانہ کل 15 روز کے لیے قیمتوں کے تعین کا اعلان کرے گا۔

وزیراعظم عمران خان منظوری کے بعد کل نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.