ڈیرہ بگٹی:ڈیرہ بگٹی میں گھریلو ناچاقیوں اور پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی جبکہ مندوانی کالونی سوئی میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنھیں مقامی افراد نے طبی امداد کے لیے ویلفئیر ہسپتال منتقل کر دیا۔