Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ینگ ڈاکٹرز کا تمام سروسز سے بائیکاٹ جاری رہے گا بلوچستان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

کوئٹہ: بلوچستان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدے داروںنے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز کا تمام سروسز سے بائیکاٹ جاری رہے گا،مذاکرات کے بعد وزیر صحت نے خود اعتراف کیا تھا کہ ینگ ڈاکٹرز کے مطا لبات بر حق ہیں مگر تین دن میںنو ٹیفیکیشن کے اجراء کی یقین…

بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس جلد اسلام آبادمیں ہوگا : جام کمال خان

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس جلد اسلام آباد ہوگا اجلاس کے حتمی فیصلے کی تحریری پالیسی جاری کی جائیگی سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں سابق وزیر اعلیٰ بلو…

لوکل کونسلز ضلع کوئٹہ کی ابتدائی حلقہ بندی کی فہرست جاری کردی گئی

کوئی بھی ووٹر اپنے حلقہ بندیوں پر اعتراض 29 مارچ سے 12 اپریل 2022ء تک حلقہ بندی اتھارٹی کوئٹہ کے دفتر میں جمع کرواسکتا ہے، نعیم احمد کوئٹہ:دفتر حلقہ بندی اتھارٹی / ریجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ ڈویژن کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن آف…

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف انجینئر آپریشن ڈائریکٹر کی ہدایت پرنادہندگان اور غیرقانونی…

کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف انجینئر آپریشن ڈائریکٹر شوکت علی جوگیزئی کی ہدایت پرنادہندگان اور غیرقانونی کنکشنز کے خلاف کارروائیاں مختلف سرکلز میں جاری ہے اس سلسلے میں کیسکوخضدار سرکل کے تحت ایکسئن نوشکی اور قلات ڈویژن…

کوئٹہ (کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق29مارچ کو لائنوںپر ضروری مرمت کے کاموںکے سلسلے میں بجلی بندرہے گی

کوئٹہ:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمت کے کاموںکے سلسلے میں29مارچ کوسریاب گرڈاسٹیشن کے کرانی، جائنٹ روڈاور اولڈلیاقت بازارفیڈروں سے صبح9بجے سے ایک بجے دن تک بجلی بندرہے گی نیز اسی…

جھل مگسی و گنداواہ کے عوام بنیادی و شہری سہولتوں سے محروم

گنداواہ:ضلع جھل مگسی کی آبادی دو لاکھ سے تجاویز کرگئی ہے دو میونسپل کمیٹیوں کے علاوہ گیارہ یونین کونسل ہے لیکن پسماندگی سے دوچار عوام کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں گنداواہ سمیت اکثر علاقے زندگی کی بنیادی و شہری سہولتوں سے محروم،…

اے این ایف نے بلوچستان میں 199 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔افغانستان سے اسمگل کی جانے والی 199 کلو گرام منشیات تحصیل یارو کے پہاڑی علاقے کلی احمد خیل میں ذخیرہ کی گئی…

شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی امور بلوچستان شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…

دو ہفتے سے لاپتہ صحافی غلام فاروق کو فوری طور پر منظر عام پر لایا جائےترجمان پریس کلب ڈھاڈر

ڈھاڈ:پریس کلب ڈھاڈر بولان کے ترجمان نے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہفتے سے لاپتہ صحافی غلام فاروق کو فوری طور پر منظر عام پر لایا جائے انہوں نے کہا کہ مذکورہ صحافی سی ٹی ڈی کوئٹہ کی تحویل میں ہے اگر صحافی پر کوئی جرم ہے تو ان کو…

جعفرآباد : گنداواہ روڈ پر بارودی شرنگ کا دھماکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا

لیویزذرائع کے مطابق کوئٹہ کے گنداواہ روڈ پربارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جسے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔ دھماکے کے بعد پولیس اورلیویزفورس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچ گئی۔ ریسکیو کارکنوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے…