Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
انصاف اور عوامی اختیار کا خواب آج بھی اپنی تعبیر چاہتا ہے،محمد فائق شاہ
پندرہ جماعتی اتحاد کی ذمہ داری ہے کہ ملکی معاشی ترقی اور اصلاحات کا ایجنڈا مکمل کرے
عمران خان مکافات عمل کا شکار ھوئے، وعدے پورے کرتے تو آج یہ صورتحال نہ ھوتی
سیاستدان تاریخ سے سبق سیکھیں، اقتدار آنی جانی چیز ہے، ملک کو مل کر امن و ترقی…
مچھ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے مزدور جاں بحق
مچھ: مچھ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے مزدور جاں بحق لاش مچھ ہسپتال میں ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثا حوالے کردیا گیا تفصیلات کیمطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مچھ کے ایک…
تحریک عدم اعتماد سے متعلق ، نواب اسلم رئیسانی کی بات سچ ثابت
کوئٹہ :سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کی بات سچ ثابت ہوئی ،تحریک عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس عمران خان نے شرکت نہیں کی ۔گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمداسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب…
، گورنر بلوچستان سید ظہورآغا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
کوئٹہ:وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ، گورنر بلوچستان سید ظہورآغانے گورنر شپ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی…
بلوچستان کے شہر چاغی میں کار گاڑی نے بچے کو کچل ڈالا
چاغی :؛ بلو چستان کے شہر چاغی میں کار گاڑی نے بچے کو کچل ڈالا، پدگ کے علاقے میں 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں2 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چاغی کے مختلف علاقوں میں حادثات میں تین افراد جان بحق ہوگئے ہیں پدگ کے علاقے…
صاف پانی خدا کی نعمتوں ہے ڈیرہ اللہ یار کے عوام کو نئے فلٹر پلانٹ سے پینے کا صاف پانی میسر ہوگا…
ڈیرہ اللہ یار:ڈپٹی کمشنر جعفرآباد رزاق خان خجک نے کہا ہے کہ صاف پانی خدا کی نعمتوں میں سے ایک خاص نعمت ہے ڈیرہ اللہ یار کے عوام کو نئے فلٹر پلانٹ سے پینے کا صاف پانی میسر ہوگا جلد ہی فلٹر پلانٹ میں چلر مشین کی تنصیب ہوگی جس سے صاف اور ٹھنڈا…
ملک میں غیر یقینی صورتحال کے ذمہ دار حکمران اور سیاستدان ہیں، فائق شاہ
صدر فوری عبوری حکومت تشکیل دیں اور مشاورت سے فیصلہ کریں، مارشل لاء لگا تو یہی سیاستدان ذمہ دار ہوں گے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری ہے کہ وہ ملک میں غیر جمہوری عمل کو روکیں
راتوں رات بڑی قانونی سازی ہو جاتی ہے، بورڈ…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کپ کرکٹ چیمپئن شپ جیتنے پر…
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کپ کرکٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستان کرکٹ ٹیم کو اتنی بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے اس…
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ تفتان روڈ پر زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے سروس ایریاز کی تعمیر کی…
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ تفتان روڈ پر زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے سروس ایریاز کی تعمیر کی منظوری دے دی یہ منظوری انہوں نے بورڈ آف ریونیو بلوچستان کی جانب سے ارسال کی جانے والی سمری پر دی ہے جس کے مطابق…
سبی بارکھان شہر کے قریب زیر زمین نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق
سبی:بارکھان شہر کے قریب زیر زمین نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بارکھان شہر کے قریب جاگن کے کچہ راستہ پر بارودی سرنگ پر بچے کا پاؤں آنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بچہ کو شدید زخمی…