Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نیب بلوچستان نے تھری اے الائنس اربوں روپے فراڈ کیس میں ایک اور مفرور ڈائریکٹر کو کراچی سے گرفتار…

نیب بلوچستان نے تھری اے الائنس اربوں روپے فراڈ کیس میں ایک اور مفرور ڈائریکٹر کو کراچی سے گرفتار کرلیا ،ملزم 7 دن کے ریمانڈپرنیب کےحوالے، ملزم لوگوں سے اربوں روپے کیس میں روپوش تھا، ڈی جی نیب بلوچستان کی کیس میں مزید پیش رفت کی ہدایات…

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند، امتحانات ملتوی

کوئٹہ(روزنامہ ہمت) کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 2 دن کے بند کرکے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمکہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو روز کے لیے تمام تعلیمی ادارے…

بزدلانہ حملے سیکیورٹی فورسز کا حوصلہ پست نہیں کر سکتے ، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

پاک افواج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے جوانوں کی وطن کے لئے قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، سب مل کر دشمنوں کے عزائم کوخاک میں ملائیں گے ہم بحیثیت قوم ملی یکجہتی اور قومی اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے اندرونی و بیرونی دشمن عناصر کے…

حب شہر میں مچھر مار اسپرے مہم نہ ہوسکا جس کی وجہ سے مچھروں کی یلغار اور انکی افزائش میں اضافہ

لسبیلہ :حب شہر میں مچھر مار اسپرے مہم نہ ہوسکا جس کی وجہ سے مچھروں کی یلغار اور انکی افزائش میں اضافہ حب شہری راتیں جاگ کر گزارنے پر مجبور بالا احکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب اور سب…

پشین ، لیویز فورس کے آرڈرز جلد جاری کئے جائے، صلاح الدین

گزشتہ چھ مہنیوں سے التوا ء کے شکار آرڈرز جاری نہ ہوئے تو سخت احتجاج کریں گے،ہاشم درانی پشین: لیویز فورس کی خالی آسامیوں پر دوڑ اور انٹرویو کلیئر کرنے والے بیروزگار نوجوان محمد ہاشم درانی ، عزیز اللہ آغا ، صلاح الدین اور اور سردار نے میڈیا…

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکے سے میاں بیوی، بچے سمیت جھلس کر زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے سے میاں بیوی بچے سمیت جھلس کر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ مشرقی بائی پاس علاقے بھوسہ منڈی غازی ٹائون میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ ہوا جس میں خاتون خانہ اس کے…

سبی میں بم دھماکا: 4 ایف سی اہلکار شہید، 10 شدید زخمی

سبی :بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 10 شدید زخمی ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 10 شدید…

کو ئٹہ کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے3 مزدور جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ : صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے سرہ غوڑ گئی پی ڈی سی میںکوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے3 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے نواحی علاقے پی ڈی سی میںواقعہ کو ئلہ کا ن میں زہریلی گیس…

باری بڑیچ پی ٹی آئی ضلع کوئٹہ کے صدر مبین خان خلجی جنرل سیکرٹری منتخب

قیادت کے اعتماد پر پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے، نو منتخب عہدیدار کوئٹہ:پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے صدر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پی ٹی آئی ضلع کوئٹہ کی کابینہ تشکیل دیدی جس کے…

سردار یار محمد رند کی سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے رات گئے 2 گھنٹے طویل ملاقات

سینئیر سیاستدان سردار یار محمد رند کی سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے رات گئے 2 گھنٹے طویل ملاقات سردار یار محمد رند اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان 3 دن میں یہ دوسری ملاقات ھے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال ، عدم اعتماد پر تفصیلی…