ڈیرہ اللہ یار کے صحبت پورک چوک پر دھماکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی

ڈیرہ اللہ یار کے صحبت پورک چوک پر ہیڈ گرنیٹ کا دھماکہ ، دھماکے کے نتیجے میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی دو کی حالت نازک دھماکے کے تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر طبعی امداد دی جا رہی ہے جبکہ دو شدید زخمیوں فوری طبعی امداد کے بعد لاڑکانہ سندھ کی جانڈکا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کا ٹرگیٹ ٹریفک پولیس اہلکار تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.