وزیر اعلی بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ریڈ زون کے خاتمے کا اعلان کردیا

کوئٹہ گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور وزیر اعلی بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ریڈ زون کے خاتمے کا اعلان کردیا ‘ زرغون روڈ عام عوام کو ٹریفک کیلئے کھول دیا 17 سال سے بند زرغون روڈ عام ٹریفک کیلئے کھول دیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.