Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ میں زخمی کشمیری شہری چل بسا
سری نگ:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میںگزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا شہری اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے ۔کشمیرمیڈیاکے مطابق تجمل محی الدین نامی ایک شہری بڈگام کے علاقے گوطہ پورہ میں…
مقبوضہ جموں وکشمیر میںیوم پاکستان پر مبارکبادکے پیغاماتی پوسٹرچسپاں
قائداعظم، علامہ اقبال، عمران خان،جنرل باجوہ ،مسرت عالم بٹ کی تصاویر نمایاں
پوسٹروں میں’’ایک قوم، ایک نعرہ، ایک منزل’’ کا پیغام درج ،بھارتی مظالم کی مذمت
سری نگر:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدھ کو منائے جانے والے یوم پاکستان سے قبل…
کویت میں مالکان کوغلاظت کھلانے والی بھارتی ملازمہ گرفتار
بھارتی ملازمہ کوکویت سے ڈی پورٹ کردیا جائے گا،پولیس حکام
کویت سٹی: کویت میں ایک سال تک مالکان کوغلاظت کھلانے والی بھارتی گھریلو ملازمہ کوگرفتارکرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق مالکان کو ایک سال تک غلاظت کھلانے والی بھارتی گھریلو ملازمہ…
روس کی مدد کی توپابندیوں کا سامناکرنا پڑےگا،امریکی صدرکی چین کودھمکی
واشنگٹن: امریکا کے صدرجوبائیڈن نے چین کوخبردارکیا ہے کہ اگریوکرین کے معاملے پرروس کی مدد کی توپابندیوں کا سامناکرنا پڑے گا۔
امریکی صدرجوبائیڈن نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فون پرگفتگومیں کہا کہ اگربیجنگ نے یوکرین پرحملے میں روس…
ناسا نے کھربوں میل دور ستارے کی تصویر لے لی
جیمز ویب خلائی دوربین کی فوکسنگ مکمل، پہلی حتمی تصویر جاری
واشنگٹن:امریکی خلائی ادارے کی جیمز ویب خلائی دوربین ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ایک ستارے پر فوکس کر کے حتمی تصویر تیار کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
غیر ملکی…
مقبوضہ جموں وکشمیر سی آر پی ایف نے تعلیمی اداروں،ہسپتالوں،ہوٹلوں پر قبضہ جما رکھا ہے
سری نگر:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس( سی آر پی ایف) نے تعلیمی اداوں ، ہسپتالوں ، ہوٹلوں ، سینما ہالوں اور کشمیری پنڈتوں کے گھر وں پر قبضہ جما رکھا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس…
مقبوضہ جموں وکشمیر :بانڈی پورہ کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
قابض بھارتی فوج نے سرینگر میں 12سے زائد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سری نگ:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فو ج نے سرینگر میں 12زائد سے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔کشمیرمیڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سرینگر کے…
کشمیریوں کی جاری نسل کشی کیخلاف آج مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائیگی
سری نگر:بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی سیکورٹی فورسزکی جا نب سے بڑے پیمانے پر کشمیریوں کے قتل عام، جبری گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی دیگر پامالیوں کے خلاف آج جمعہ کو مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس…
متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے
دبئی:متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا ذرا ئع کے مطابق جنوبی ایران میں زلزلہ آنے کے باعث یو اے ای میں جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔…
ایران،فائر فیسٹیول کی تقریبات کے دوران 11 افراد ہلاک، 486 زخمی
تہران:ایران میں چہارشنبہ سوری یا فائر فیسٹیول کی تقریبات کے دوران 11 افراد ہلاک اور 486 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے ایران کے ایمرجنسی آرگنائزیشن کے ترجمان مجتبی خالدی کے حوالے سے بتایا کہ فیسٹیول کی تقریبات کے دوران 11…