Browsing Category
شوبز
شوبز
اکشے کمار کی فلم ’پرتھوی راج‘ کے ریلیز سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے
ممبئی:
اداکار اکشے کمار کی فلم ’پرتھوی راج‘ کے ریلیز ہونے سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے شروع ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت اکھیل بھارتیہ ہندو مہاسبہا نے اکشے کمار کی فلم ’پروتھوی راج‘ کے خلاف…
مجھے نواز شریف، عمران خان اور آصف زرداری سے زیادہ پسند ہیں، اداکارہ نمرہ خان
کراچی:
اداکارہ نمرہ خان نے نواز شریف کو عمران خان اور آصف زرداری کے مقابلے میں اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیا ہے۔
اداکارہ نمرہ خان حال ہی میں نجی چینل کے شو ’’جشن کرکٹ‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نے ان سے ملک کے تین بڑے سیاستدانوں…
تھوڑا ادب سیکھنا زیادہ علم حاصل کرنے سے بہترہے :نعمان اعجاز
لاہور ( شوبز ڈیسک ) انہوں نے سوشل میڈیا پراپنی تصویر شیئر اورلکھا کہ زیادہ علم حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا ادب سیکھ لیا جائے ۔ نعمان اعجاز سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں گزشتہ روز انہوں نے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ علم…
متنازع ٹوئٹس ،کنگنارناوت کے پاسپورٹ کی تجدید روک دی گئی
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ نے ممبئی ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے کہ 15 ستمبر کو ان کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہورہی ہے ،انتظامیہ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایف آئی آر پر اعتراض اٹھاتے ہوئے تجدید سے انکار کردیا ہے ،مجھے ملک سے باہر جانا ہے…
مصروفیت کے باعث بھارتی فلم عاشقی2کی آفر قبول نہ کی:عمران عباس
کراچی : خوبصورت، تیکھے نین نقش اور بہترین خد و خال کے مالک عمران عباس متعدد بار دنیا کے خوبصورت ترین مردوں کی فہر ست میں اپنا نام شامل کرواچکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اْن کی مقبولیت پاکستان سمیت دنیا بھر میں پائی جاتی ہے ۔
عرفان خان کی عیدی آج بھی میرے پاس ہے : صبا قمر
کراچی : صبا قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مرحوم عرفان خان کے ساتھ کچھ یادوں کا تذکرہ کیا۔میزبان نے اداکارہ کے انسٹاگرام پر موجود ایک تصویر کے حوالے سے پوچھا جس پر انہوں نے بتایا کہ یہ اس وقت کی…
انڈسٹری میں کام والدہ کی وجہ سے نہیں ملا:امر خان
اسلام آباد : انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ میری والدہ نے اس انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کیلئے بہت زیادہ محنت کی ہے اور اگر انڈسٹری سے وابستہ لوگ مجھے ان کی وجہ سے پسند کرتے اور عزت دیتے ہیں تو یہ میرے لئے باعث فخر ہے ۔ اقربا پروری بارے…
اکشے کمار کا فلم میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے انکار
ممبئی:
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے پاکستان کے خلاف فلم میں نامناسب زبان استعمال کرنے سے صاف انکار کردیا۔
بالی ووڈ میں آئے روز پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر متعدد فلمز بنتی رہتی ہیں جن میں زیادہ تر پاکستان اور مسلمان مخالف جذبات…
عائزہ خان نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلیا
کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے بھی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا۔
عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کا آغاز ان کے گلے میں پہنے ہوئے لاکٹ سے ہوتا ہے جس پر گیتی نام لکھا ہوا ہوتا ہے۔ پس منظر میں…
شاہ رخ خان کا معاوضہ 100 روپے سے بھی کم
ممبئی: سپراسٹار شاہ رخ خان جن کی فلمز آج کے دور میں کروڑوں کماتی ہیں تاہم کنگ خان کی پہلی کمائی جان کر مداح حیران رہ جائیں گے۔
بھارتی فلموں کے لیے کروڑوں کا بزنس کرنا معمول کی بات ہے بلکہ اب تو بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اگر کوئی فلم…